counter easy hit

خوشبو

عورت، معاشرے کا فعال جز

عورت، معاشرے کا فعال جز

تحریر : حنا امبرین طارق عورت کے کردار کو کسی بھی معاشرے میں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، یہ عورت ہی ہے جس کے دم سے اس کائنات میں رنگ و بہار ہے، اس جہاں میں اگر کوئی تارا جگمگاتا ہے تو اس کی تمازت کا سبب عورت کی ذات ہے غرض کہ یہ […]

سبز خوشبو

سبز خوشبو

تحریر : حسیب اعجاز عاشر بیانِ وصف کو نعت کہا جاتا ہے اور”نعت ، نعت خوانی یا نعت گوئی”حضرت محمد کے اوصاف و کمالات،حسن و جمال بیان ،مدحت، تعریف و توصیف بیان کرنے کے لئے مخصوص ہیں۔اللہ تعالی فرماتے ہیں(مفہوم) میں آپ پر درود بھیجتا ہوں تم بھی درود بھیجو اور قرآن کریم میںبھی کئی […]

گپ شپ

گپ شپ

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی کہتے ہیں کہ اگر آپ کسی عطر والے کے پاس بیٹھیں گے تو آپ سے خوشبو ہی آئے گی اور اگر کسی کوئلہ فروخت کرنے والے کے پاس سے بھی گزریں گے تو اپنا دامن بچا کر گزریں گے، اسی طرح اگر آپ کسی بُرے شخص کی صحبت میں بیٹھیں […]

وہ تو خوشبو ہے

وہ تو خوشبو ہے

تحریر: شاہ بانو میر دو روز پیشتر اس ملک میں ایک نئی تاریخ رقم ہوئی بہادر لڑکی نے محض 24 سال کی عمر میں مادر وطن پر جاں نچھاور کر کے پہلی شہید خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا- پاکستان ائیر فورس طاقتور ادارہ جہاں موجودگی ہی معیار نہیں اعلیٍ معیار کی نشانی ہے۔ […]

بہتا لہو

بہتا لہو

تحریر: وقارانساء تیرہ نومبر کی شب جب خوشبو کا شہر پیرس چھ جگہ مختلف دھماکوں سے گونج اٹھا-آٹھ دہشتگردوں نے پیرس کی سڑکوں کو خون سے رنگین کر دیا –سٹیڈیم میں اس وقت جرمنی اور فرانس کے مابین فٹبال کا میچ جاری تھا۔ دنیا کا کوئی بھی ملک ہو بے گناہ شہریوں کا مارے جانا […]

حقیقی کامیابی

حقیقی کامیابی

تحریر: انیلہ احمد حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا کہ قیامت کے روز اللہ پاک ارشاد فرمائے گا میرے جلال و عظمت کی وجہ سے ایک دوسرے سے محبت کرنے والے کہاں ہیں میں انہیں اپنے سائے میں بٹھاؤں گا آج میرے سایہ کے علاوہ کوئی سایہ نہیں ہم نہیں جانتے […]

گرتے آنسو کتاب ہیں

گرتے آنسو کتاب ہیں

تحریر: شاہ بانو میر بھلے وقتوں کی بات ہے کہ چھوٹے چھوٹے کچے گھروں میں اکثریت قیام پزیر تھی کچے صحن پر ڈالے گئی شام ڈھلے پانی کو سوندھی خوشبو پاکستان کے علاوہ شائد ہی کسی اور پاک مٹی کے نصیب میں ہو شام سے پہلے لوگوں کی بڑہتی ہوئی چہل پہل اورکچھ دور برگد […]

حج بنا جو حاجی ہو گئے

حج بنا جو حاجی ہو گئے

تحریر : ممتاز ملک وہ اس دن بے حد خوش تھا اس کی سالوں کی مراد بر آئی تھی . اس کا حج پہ جانے کا خواب پورا ہونے جا رہا تھا . آج قافلے کے رہنما سے اس کی فیصلہ کن بات ہو گئی تھی اور کل اسے تمام رقم رہنما کو ادا کرنا […]

اہل حق

اہل حق

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روز اول سے آج تک ہر دور میں اہل حق کا ایسا طبقہ موجود رہا ہے جو اپنے کردار سے حق گوئی کی خوشبو پھیلاتا رہا ہے، اُن کی حق گوئی اور کردار کی روشنی سے مظلوم انسانیت ہدایت لیتی رہی ہے، یہ سچ ہے کہ جس کا دل خوف […]

ساہیوال کے قریب ٹریفک حادثہ، اداکارہ خوشبو کا بھائی جاں بحق، اداکارہ سمیت 8 افراد زخمی

ساہیوال کے قریب ٹریفک حادثہ، اداکارہ خوشبو کا بھائی جاں بحق، اداکارہ سمیت 8 افراد زخمی

ساہیوال : ساہیوال کے قریب جی ٹی روڈ پر ٹرک اور وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں اداکارہ خوشبو کا بھائی جاں بحق ہوگیا جبکہ خوشبو سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ ادکارہ خوشبو اپنے بھائی جاوید اور دیگر افراد سمیت سیہون شریف سے لاہور واپس آ رہی تھیں ۔ ساہیوال جی ٹی روڈ پر […]

خوف زدہ

خوف زدہ

تحریر : ایم سرور صدیقی کوئی مانے، نہ مانے، بہانے تلاش کرے، لاکھ عذر تراشے، الفاظ کے گورکھ دھندے میں الجھا کر رکھ دے یا جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنانے کا ہنر جانتا ہو یا پھر واقعات کے سیاق و سباق بدلنے پر قادر ہو اس سے فرق نہیں پڑتا کیونکہ سچ […]

سچ سے خوف

سچ سے خوف

تحریر : ایم سرور صدیقی کوئی مانے، نہ مانے، بہانے تلاش کرے، لاکھ عذر تراشے، الفاظ کے گورکھ دھندے میں الجھاکررکھ دے یا جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنانے کا ہنر جانتاہویا پھر واقعات کے سیاق وسباق بدلنے پر قادرہو اس سے فرق نہیں پڑتا کیونکہ سچ ایک بہت بڑی قوت ہے سچائی […]

سوہنا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آیا تے سج گئے نیں، گلیاں بازار

سوہنا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آیا تے سج گئے نیں، گلیاں بازار

تحریر:ایم اے تبسم آج سرور کونین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۖکی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے عالم اسلام میں جشن عید میلاد النبی منایا جارہا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ۖصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کو اپنی محبت کی نشانی قرار دیا ہے۔ قرآن میں کہا گیا […]

حسینہ واجد میر جعفر کا روپ

حسینہ واجد میر جعفر کا روپ

تحریر: سید انور محمود یہ دسمبر 1971ء کی ایک دوپہر تھی، ابھی مشرقی پاکستان باقی تھا، ہم کراچی کی شارع عراق پار کررہے تھے، میں روڈ پار کر کے پیراڈایز سینما کی طرف پہنچ چکا تھا تو میرئے ساتھ چلتا ہوا نذراسلام بیچ روڈ پر کھڑا ہوا مجھے پکار رہا تھا کہ یہاں آوُ، میں […]

پوریاں تلی جا رہی ہوں، حلوے کی خوشبو آ رہی ہے تو لاہور کھلا ہے، ہڑتال نہیں: پرویز رشید

پوریاں تلی جا رہی ہوں، حلوے کی خوشبو آ رہی ہے تو لاہور کھلا ہے، ہڑتال نہیں: پرویز رشید

لاہور (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ اگر پوریاں تلی جا رہی ہیں اور حلوے کی خوشبور آ رہی ہے تو لاہور کھلا ہے، ہڑتال نہیں ہوئی۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ میڈیا ناشتے سے لطف اندوز ہوتے لوگوں کو بھی دکھائے۔ حلوہ پوری، نان، سری […]