counter easy hit

خوف و دہشت سے ب

خوف و دہشت سے بھرپورہالی وڈ فلم دی فارسٹ کا ٹریلر جاری

خوف و دہشت سے بھرپورہالی وڈ فلم دی فارسٹ کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس …….ہالی وڈ میں آج کل خوف اور دہشت کے سائے منڈلا رہے ہیں، اسی سلسلے میں نئی ہارر ڈرامہ فلم دی فارسٹکاٹریلر جاری کر دیا گیاہے۔ہدایتکارجیسن زیدہ کی اس تھرل فلم کی کہانی ایک ایسی امریکی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اپنی کھوئی ہوئی بہن کی تلاش میں جاپان کے جنگلوں کا […]