counter easy hit

خیرپور

خیرپور: سرچ آپریشن، 5 اشتہاری مجرموں سمیت 10 ملزمان گرفتار

خیرپور: سرچ آپریشن، 5 اشتہاری مجرموں سمیت 10 ملزمان گرفتار

خیرپور ….خیرپور پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 5 اشتہاری مجرموں سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ شکارپور میں ڈاکوؤں کیخلاف پولیس آپریشن چھٹے روز بھی جاری ہے جس میں حصہ لینے کیلیے کراچی سے مزید 100 اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ ایس ایس پی پیر محمد شاہ کے مطابق کوٹ ڈیجی کے قریب گوٹھ […]

حیدرآباد سمیت کراچی میں لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، خیرپور میں گرڈ سٹیشن پر دھاوا

حیدرآباد سمیت کراچی میں لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، خیرپور میں گرڈ سٹیشن پر دھاوا

کراچی : شدید گرمی میں طویل لوڈ شیڈنگ پر شہریوں نے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا۔ ملیر ، شادمان ، سہراب گوٹھ میں مظاہرین نے سڑکوں پر ٹائر جلائے اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سحری اور افطاری میں بھی بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ متاثرہ […]

خیرپور: رانی پور کے قریب مسافر بس الٹنے سے 30 افراد زخمی

خیرپور: رانی پور کے قریب مسافر بس الٹنے سے 30 افراد زخمی

خیرپور (یس ڈیسک) خیرپور میں رانی پور کے قریب مسافر بس الٹنے سے 30 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسافر بس کوئٹہ سے نوابشاہ جارہی تھی، رانی پور کے قریب تیز رفتاری میں موڑ کاٹتے ہوئے بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ حادثے میں 7 خواتین اور 4 بچوں سمیت 30 مسافر […]