counter easy hit

داستان

ہم کو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

ہم کو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

تحریر : ایم سرور صدیقی جب بھی کسی قبرستان جانے کا اتفاق ہوا شدید حیرت میں گم ہو گیا ہوں کہ مرنے کے بعد بھی سٹیٹس انسان کا پیچھا کرتا رہتا ہے۔۔۔۔امیری، غریبی اور طبقاتی تضاد اس جگہ بھی نمایاں ہے جہاں مٹی میں مل کر سب مٹی ہو جاتے ہیں آخری مغل بادشاہ بہادرشاہ […]

کالا پانی کی سزا 1857 سے1947

کالا پانی کی سزا 1857 سے1947

تحریر: شہزاد حسین بھٹی قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کی روایت تو بہت قدیم ہے۔ مگر انگریزوں کے قید خانوں کی داستانوں میں سب سے بھیانک ”کالے پانی کی سزا” یعنی ایڈیمان کے جزیرہ میں قیدکی روایت ہے جس کا تسلسل گوئن ٹانا موبے کے جزیرے تک پھیلا ہواہے۔ جزیرہ ایڈیمان کی بندرگاہ کا […]

گدھوں کی مجلس

گدھوں کی مجلس

تحریر : سجاد گل ایک کھیت میں تین گدھے مجلس کر رہے تھے، ایک گدھا کہنے لگا چلو آج ہم ایک دوسرے کو ایسے واقعات سناتے ہیں جو ہمارے ساتھ پیش آئے ہوں اور ہم نے ان سے کوئی سبق حاصل کیا ہو،پہلے گدھے نے اپنی داستان یوں سنائی ایک دفعہ مجھ سے ایک بیل […]

پیارے پاکستان کی داستان

پیارے پاکستان کی داستان

تحریر: سجاد علی شاکر یہ کائنات کسی حادثے کے طور پر وجود میں نہیں آئی نہ ہی اتفاقاً ایسا ہوا ہے بلکہ اس کو بنانے سنوارنے اور پھیلانے والی ذات اللہ تعالیٰ کی ہے۔ کائنات پہ ایک طائرانہ سی نظر ڈالیں تو آشکار ہو گا کہ اس لا متناہی اور بیکراں وسعتوں کی حامل کائنات […]

جھنگ ایک تاریخی خطہ

جھنگ ایک تاریخی خطہ

تحریر : مدثر اسماعیل بھٹی جھنگ ایک تاریخی خطہ ہے خلوص وعمل کی اس حسین وادی کے تذکرے سیاحوں کے سفر ناموں ۔عظیم شہنشاہوں کی سواغ عمریوں میں جابجا ملتے ہیں جب سکندر اعظم دنیا کو فتح کرنے کا عزم لیکر بڑھا تھا اس کی مسافت میں یہ نگری بھی آئی تھی اس سجیلی دھرتی […]

سیرت مبارکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

سیرت مبارکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال مؤرخین کی اکثریت کا کہنا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش مبارک عام الفیل ( جِس سال ابرہہ ہاتھیوں کے ساتھ خانہ کعبہ پر حملہ آور ہوا تھا) اْس سال میں ہوئی لیکن تاریخ پیدائش میں اختلاف ہے، مثلاَ بعضَ 8 ربیع الاول، 9 ربیع […]

ا صل سچ کیا ہے

ا صل سچ کیا ہے

تحریر: مسز جمشید خاکوانی آ ج ایک موقر جریدے میں چھپی عورتوں پر ظلم کی داستان پڑ ھ کر میں نے سوچا ذرا لو گوں کو سچ کا اصل چہر ہ بھی د کھا نا چا ہیئے ۔ سچ تو یہ ہے کہ ہم نے اپنے ہا تھو ں سے اپنا معاشرہ تبا کیا ہے […]

افغان لوک داستان

افغان لوک داستان

تحریر : ع۔م بدر سرحدی ہمارے ایک صحافی دانشور وسعت اللہ خان نے اپنا کالم ”افغانوں کی دیوانی ہنڈیا ”کے عنوان سے لکھا یہ سمجھ نہیں سکا کہ یہاں ہنڈیا سے کیا مراد ہے ،اصل میں جو لفظ وہ انڈیا ہے مگر غلطی سے ہنڈیا لکھا اور …..لکھتے ہیں ” ایک لوک افغان داستان کے […]

نوروز اور فاطمہ کی داستان محبت ، ہماری تہذیب کی موت

نوروز اور فاطمہ کی داستان محبت ، ہماری تہذیب کی موت

تحریر: ایم پی خان تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خودکشی کرے گی جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائیدار ہو گا شاعر مشرق علامہ محمد اقبال نے آج سے تقریباً ایک صدی قبل ہماری تہذیب کے بارے میں جوپیش گوئی کی تھی ، وہ آج کراچی کے ایک نجی سکول میں نوروز […]

بچوں کی تعلیم و تربیت میں داستان گوئی کا کردار

بچوں کی تعلیم و تربیت میں داستان گوئی کا کردار

تحریر : محمد اسلم مانی “اردو کی نثری داستانیں” اور” داستانوں کی تکنیک “کے مصنف گیان چند جین (اترپردیش اردو ادکامی لکھنو)کے مطابق داستان کے لغوی ” معنی قصہ ، کہانی اور افسانہ “کے ہیں،خواہ وہ منظوم ہو یا منثور جس کا تعلق زمانہ گذشتہ سے ضرور ہو اورجس میں فطری اور حقیقی زندگی بھی […]

قابل غور رکوع

قابل غور رکوع

آپ ﷺ کے سفید بال دیکھ کر حضرت ابوبکرؓ نے کہا کیا آپ ﷺ بوڑھے ہو گئے ہیں؟ تو آپ ﷺ نے جواب دیا ابوبکر ؓ مجھے سورت ہود کے نزول نے بوڑھا کر دیا جس میں پرانی قوموں کی بربادی کی داستانیں درج ہیں ٬ اللہ سے نافرمانی کی وجہ سے ان پر عذابِ […]

لوہا لے لو، تانبا اور سونا بھی

لوہا لے لو، تانبا اور سونا بھی

تحریر : لقمان اسد کیا کیجیئے اسے حالات کی ستم ظریفی تصور کیجیئے یا شومئی قسمت خیال کیجیئے ہمارے سامنے اس قدر بھیانک حقائق ہیں کہ منہ جن سے موڑا نہیں جا سکتا وطن عزیز کو گذشتہ 67برس سے ایسے گھائو اور زخم بخشے گئے ہیں جن کے بھرنے میں بہت وقت درکار ہے ناامیدی […]

اب ان پٹاخوں کا کیا کریں ؟

اب ان پٹاخوں کا کیا کریں ؟

تحریر : وسیم رضا شکست و حزیمت کی طویل داستان ہے جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی۔ کل قومی ٹیم نے چھٹی بار ورلڈ کپ میں روائتی مخالف بھارت کے ہاتھوں ہار کی دھول چاٹی، وزیر بجلی عابد شیر علی سہی کیہ رہے تھے کہ ورلڈ کپ آتے ہی کرکٹ مافیا سرگرم ہو […]

ایک وفادار ورکر میاں محمد یٰسین آزاد کی داستان الم

ایک وفادار ورکر میاں محمد یٰسین آزاد کی داستان الم

ٹھریر: ایم آر ملک اقتدار وہ آکسیجن ہے جس کے بغیر وطن عزیز کے اصحاب ِ سیاست کی زندگی ممکن نہیں اور نظریاتی ورکر اقتدار کے اس آکسیجن کا ایندھن ہیں مسلم لیگ ن ہو یا پیپلز پارٹی ان پارٹیوں پر قابض ناخدائوں کا شرف ِ کمال ہے کہ الیکشن کے دنوں میں یہ ہر […]

ورسٹائل اداکارہ ہوں، ہر کردار ہٹ ہوتا ہے : صبا قمر

ورسٹائل اداکارہ ہوں، ہر کردار ہٹ ہوتا ہے : صبا قمر

لاہور (یس ڈیسک) معروف ماڈل، اداکارہ اور کمپیئر صبا قمر نے کہا ہے کہ پاکستان کا ٹی وی ڈرامہ دنیا بھر میں مقبول ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اس کا سکرپٹ مضبوط ہوتا ہے۔ میں ورسٹائل اداکارہ ہوں، میرا ہر کردار ہٹ ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نمائندہ نوائے […]