لیڈز:بچوں کوشام لےجانیوالی داعش کی حامی خاتون جیل منتقل
لیڈز……برطانیہ کےعلاقے لیڈزسے بچوں کوشام لے جانے والی داعش کی حامی خاتون کوجیل بھیج دیا گیا۔لیڈزکی خاتون اپنے2بچوں کوداعش میں شمولیت کےلیےشام بھیجناچاہتی تھی، خاتون کوبچوں سمیت گزشتہ سال شام جاتےہوئےاستنبول سے گرفتارکیاگیاتھا۔لیڈزکراون کورٹ نے34برس کی خاتون کو5 سال کےلیےجیل بھیج دیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 41