counter easy hit

داکارہ مشی خان پر فرد

چیک کیس: اداکارہ مشی خان پر فرد جرم عائد

چیک کیس: اداکارہ مشی خان پر فرد جرم عائد

راولپنڈی…..چیک کیس میں ادارہ مشی خان پر فرد جرم عائد کردی گئی،کیس کی سماعت علاقہ مجسٹریٹ کاشف جاوید کی عدالت میں ہوئی۔عدالت نے گواہی کے لیے مدعیہ ڈاکٹرفرزانہ اگلی پیشی پر طلب کرلیا ۔بعد ازاں مقدمے کی سماعت 15 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 49