ماضی کے نامور اداکار حبیب کی طبیعت خراب،اسپتال منتقل
لاہور……ماضی کے نامور اداکار حبیب کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق معروف اداکارحبیب کو طبیعت خراب ہونے پراسپتال لایا گیا ہے جہاں وہ انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرعلاج ہیں ، انہیں وینٹی لیٹر پرمنتقل کردیا گیا۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکار حبیب کو برین ہیمرج ہوا ہے۔ […]