دبئی میں برج خلیفہ سے بھی اونچی عمارت بنانے کا اعلان
برج خلیفہ بنانے والی کمپنی ہی یہ عمارت بھی تعمیر کرے گی، یہ 828 میٹر اونچے برج خلیفہ سے بلند ہو گی دبئی (یس اُردو) دبئی میں برج خلیفہ سے بھی اونچی دنیا کی بلند ترین عمارت بنانے کا اعلان کر دیا گیا ۔ برج خلیفہ بنانے والی کمپنی ہی یہ عمارت بھی تعمیر کرے […]