counter easy hit

درخواستیں

سوئیڈن : 80 ہزار تارکین وطن کو واپس اپنے ملک بھیجا جائے گا

سوئیڈن : 80 ہزار تارکین وطن کو واپس اپنے ملک بھیجا جائے گا

سٹاک ہوم (زاہد مصطفی اعوان) سوئیڈن کا کہنا ہے کہ ایسے 80 ہزار تارکین وطن کو واپس اپنے ملک بھیجا جائے گا جن کی سیاسی پناہ حاصل کرنے کی درخواستیں مسترد کی جا چکی ہیں۔ سوئیڈن کے وزیر داخلہ اینڈرز ایگمین کے مطابق تقریباً 80 ہزار ان پناہ گزینوں کو واپس بھیجے جانے کی توقع […]

سفارتخانہ پاکستان جرمنی میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ MRP سیکشن کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

سفارتخانہ پاکستان جرمنی میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ MRP سیکشن کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق پاکستانی کمیونٹی کے رہنمائوں کی طویل جدوجہد،عام پاکستانیوں اور کشمیریوں کی دیرینہ خواہش،سابق سفیر پاکستان سید حسن جاید کی سر پرستی اور سفارتخانہ ء پاکستان جرمنی کی کوششوں کے نتیجہ میںبا لآخر برلن میں٩ دسمبر٢٠١٥ء کومشین ریڈ ایبل پاسپورٹMRPسیکشن قائم ہو گیا،جہاں روزانہ ٢٥ پاسپورٹس کے لئے درخواستیں […]

سزائے موت کا قانون

سزائے موت کا قانون

تحریر:عاطف گل(تھائی لینڈ) پاکستان میں بڑھتی ہوئی دردناک دہشت گردی نے تمام سیاسی وعسکری قیادت کو ایک ہی جگہ پر اکٹھا کردیا ہے جو کہ انتہائی اطمینان بخش بات ہے اور جس طرح پاک فوج کے کلیدی کردار کو تسلیم کرتے ہوئے فوجی عدالتوں سمیت دہشت گردوں کو پھانسیاں دینے کا عمل شروع کیا گیا […]

عمران خان سمیت پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کیلئے درخواستیں یکجا کرنے کا حکم

عمران خان سمیت پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کیلئے درخواستیں یکجا کرنے کا حکم

لاہور (یس ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے استعفے دے دئیے ہیں لیکن انہیں منظور نہیں کیا جا رہا جو غیرقانونی اور غیر آئینی اقدام ہے۔ عمران خان سمیت پی ٹی آئی […]

وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں مسترد

وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں مسترد

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں مسترد کر دیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی لارجر بنچ نے وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق متفرق درخواستوں کی سماعت کی، سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس […]