دس ماہ تک حملے ہوتے رہے، کوئی مدد کو نہیں آیا: ریحام خان
ریحام خان نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان سے شادی کے بعد ان پر 10 ماہ تک حملے ہوتے رہے لیکن کوئی ان کی مدد کو نہیں آیا۔ ریحام کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد عورتیں اپنی ذات کو بھول جاتی ہیں اور شوہر کے اشاروں پر چلنا شروع کر دیتی ہیں۔ […]