counter easy hit

دشمن

دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں،دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،چوہدری امتیازلوراں

دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں،دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،چوہدری امتیازلوراں

بارسلونا(نمائندہ خصوصی)بلجیم کے دارلحکومت برسلز حملوں میں جانی نقصان پر افسوس ہواہے۔ ان خیالات کا اظہار’’ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ کے صدر چوہدری محمد امتیاز لوراں نے کیا۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی ایک ناسو ر ہے اوراقوام عالم کیلئے خطرہ بن چکی ہے یہ کسی ایک ملک کا مسئلہ نہیں ہےبلکہ اب پوری […]

پاک بھارت تعلقات

پاک بھارت تعلقات

تحریر: سکندر شاہین انڈیا پاکستان کے تعلقات شروع سے ہی اچھے نہیں رہے۔ 1947 سے لے کر آج تک انڈیا مختلف بہانوں سے پاکستان کے لیے مشکلات پیدا کرتا رہا ہے۔ میں آج تک اس امر کو سمجھنے سے قاصر ہوں کہ اتڈیا پاکستان کو ہی اپنا دشمن سمجھتا ہے انڈیا کے ہمسایوں میں نیپال […]

دشمن ملک و ملت کو پہچانئے

دشمن ملک و ملت کو پہچانئے

تحریر : خنیس الرحمان پاکستان ابھی سانحہ پشاور کے زخموں کو نہ بھولا تھا کہ پاکستان کے سفاک دشمنوں نے باچا خان یونیورسٹی میں حملہ کرکے ایک اور زخم دے دیا۔صبح کے وقت سفاک دھشتگردوں نے یونیورسٹی میں گھس کر طلبہ اور اساتذہ کو شہید کردیا۔آج ہمارا دشمن ہمیں ترقی کی راہ پر دیکھ کر […]

مجھے دشمن کے بچوں کا پڑھانا ہے

مجھے دشمن کے بچوں کا پڑھانا ہے

تحریر : واٹسن سلیم گل مجھے دشمن کے بچوں کا پڑھانا ہے پہلی بار اس گیت کے بول جب میرے کانوں تک پہنچے تو میں اس گیت کی شاعری، دھن، میوزک اور آواز سے بہت متاثر ہوا۔ یہ سوچ واقعئ بہت بُلند اور وسیع ہے ۔ کہ آپ اس شخص سے جو آپ سے دشمنی […]

چھوٹی دنیا بڑے سبق

چھوٹی دنیا بڑے سبق

تحریر: شاہ بانو میر آج عرصہ کے بعد چھوٹے بیٹے کی توجہ بٹانے کیلئے اسے کارٹون لگا کر دیے تو 20 منٹ میں اس پیاری رنگ برنگی معصوم سی دنیا نے مجھے دو بڑے سبق دے دیئے کارٹون شروع ہوئے تو پتہ چلا کہ محل میں ہمسایہ ملک کا بادشاہ کچھ گھنٹوں میں آنے والا […]

علم کے دشمن، انسانیت کے قاتل

علم کے دشمن، انسانیت کے قاتل

تحریر : ایم سرور صدیقی ہرسو شدید دھند چھائی ہوئی تھی دن طلوع ہونے کے باوجود لوگ بستروں میں دبکے ہوئے تھے باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پشاور کے ہاسٹل میں طلباء کچھ پڑھائی میں مشغول تھے کوئی ناشتہ کرنے کی تیاری میں مصروف تھا کہ اچانک فائرنگ خوفناک کی آوازوں نے سکوت توڑڈالا دل دہل […]

قلم کا فرض

قلم کا فرض

تحریر : اقبال دانیال گزشتہ دو دہائیوں سے ہم دہشت گردی کے لاتعداد واقعات و سانحات کو برداشت کررہے ہیں۔مگر اب تعلیمی ادارے دہشت گردوں کی لسٹ میں سرفہرست نظرآتے ہیں۔ دہشت گردوں کا کوئی دین نہیں، کوئی مذہب نہیں، وہ نہ تو عبادت گاہوں کو معاف کرتے ہیں اور نہ ہی عوامی مقامات کو۔ […]

شاہ سلمان کی ایک سالہ کامیابیاں

شاہ سلمان کی ایک سالہ کامیابیاں

تحریر : محمد شاہد محمود سعودی عرب کے مفتی اعلیٰ و سربراہ علماء شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے واضح کیا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین کے خلاف دشمنوں کے منصوبے ناکام بنادئیے۔ وہ پختہ عزم، بصیرت افروز قیادت اور اہم فیصلے کرنے والی شخصیت ہیں۔ شاہ سلمان نے […]

داعش کا پروپیگنڈہ

داعش کا پروپیگنڈہ

تحریر : محمد عتیق الرحمن داعش پوری دنیا کے لئے ایک ایسا عفریت بن چکی ہے جس پر پورا عالم اسلام سخت اضطراب کی کیفیت سے گذررہاہے ۔عالم اسلام کے اضطراب کی وجہ دولت اسلامیہ عراق وشام کا اپنے آپ کو اسلام کی نمائندہ جماعت کہنا اور اس کے رہنما ء کاخودکو امیرالمومنین کے لقب […]

زندگی کیا ہے

زندگی کیا ہے

تحریر : میر شاہد حسین پانچ چھ فٹ کا انسان کہ جس کی زندگی خود اس کے اختیار میں نہیں… جو خود اپنی مرضی سے وجود میں نہیں آیا اور نہ اپنی مرضی سے ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہ سکتا ہے… جس کی اگر سانس رک جائے تو وہ اسے بحال نہیں رکھ سکتا… لیکن یہی […]

ہمارا پاکستان

ہمارا پاکستان

تحریر : بنت اسحاق پاکستان کا مطلب کیا “لا الہ الا اللہ” یہی وہ نعرہ ہے جو برصغیر کے ہر چھوٹے بڑے کی صرف زبان پر ہی نہیں بلکہ دل میں رچ بس گیا تھا۔اسی نعرے کی اساس پر مسلمانان ہند نے حصول پاکستان کے لیے جدوجہد کی جس میں بالآخر وہ کامیاب ہوئے۔ 1857ء […]

مجھے دشمن سے بچوں کو بچانا ہے

مجھے دشمن سے بچوں کو بچانا ہے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری یہ میرا پوتا عالیان ہے جو گجرانوالہ سے میرے ساتھ چند دن گزارنے آیا ہے۔ پہلے تین دن سوچتے رہے اور آج اپنے تائو کے ساتھ وہ سینٹورس گیا تھا اس کا بھائی ریحان ہے اسے کسی نے بتایا کہ سینٹورس کو وارننگ دی گئی ہے اور وہاں دہشت گردی […]

زیست کا دشمن، کالا پتھر

زیست کا دشمن، کالا پتھر

تحریر : مجید احمد جائی انسان نے جس رفتار سے ترقی کی ہے ،اُسی رفتار سے خود کو موت کے حوالے کرنے کے نئے نئے طریقے بھی دریافت کر لئے ہیں۔پڑھے لکھے لوگ،عقل و شعوررکھنے والے بھی حالات سے دل برداشتہ ہو کر خود کشی کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔کوئی غربت سے تنگ آکر […]

مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے

مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے

تحریر : ایم ابوبکر بلوچ پاکستان میں دسمبر کا مہینہ موسم سرما کی شروعات اور نئے سال کی آمد کے حوالے سے خاصا اہمیت کا حامل ہے لیکن گزشتہ سال سے ماہ دسمبراپنے اندر ایک درد بھری داستان سموئے ہوئے ہے کہ رونگٹے کھڑے کر دینے والی تلخ یادوں کا حصہ بن گیاہے اور یہ […]

بڑی مچھلیاں

بڑی مچھلیاں

تحریر : سید علی جیلانی 16 دسمبر 2015 کی صبح ٹی وی کھولا تھا تو بڑا اچھا نغمہ نشر ہو رہا تھا جس کے بول کچھ اس طرح تھے مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے سن کر بے انتہا خوشی ہوئی اور بچوں کا عزم ہمت دیکھ کر دل کو انتہائی سکون ملا پچھلے […]

افغانستان میں پاکستان کا بڑا دشمن مارا گیا، 15 ساتھی گرفتار۔ نیوز ایجنسیاں

افغانستان میں پاکستان کا بڑا دشمن مارا گیا، 15 ساتھی گرفتار۔ نیوز ایجنسیاں

پشاور : افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیا میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان شمالی وزیرستان کا اہم کمانڈر آریانہ ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے 15 ساتھیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے حکیم […]

دہشت گردی خطے کی مشترکہ دشمن اور اس سے نمٹنا بھی ہم سب کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم

دہشت گردی خطے کی مشترکہ دشمن اور اس سے نمٹنا بھی ہم سب کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی خطے کے تمام ممالک سمیت دنیا بھر کی مشترکہ دشمن ہے اور اس سے نمٹنا بھی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا […]

امن کا دشمن کون ہے

امن کا دشمن کون ہے

تحریر: نسیم الحق زاہدی قارئیں ایسی تحاریر کو پسند کرتے ہیں جن میں سیاسی ہنگامہ آرائی، مار دھاڑ، جرائم، سسپنس اور فحاشی ہو فطرت انسانی کا مطالبہ یہی ہے جسے آسانی سے مسترد نہیں کیا جا سکتا۔ مسلمانوں کی اسی کمزوری کو اسلام دشمن عنا صر نے اپنے مقاصد کیلئے استعمال کیا اسلام دشمن غیر […]

۔،۔حقیقت کا جامہ۔،

۔،۔حقیقت کا جامہ۔،

تحریر: طارق حسین بٹ۔ چیرمین پیپلز ادبی فورم ١٦ دسمبر ١٩٧١ ایک ایسا دن ہے جس دن بھارتی گٹھ جوڑھ کے نتیجے میں مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بنا تھا۔ مکتی باہنی کی مددو اعانت کا اقرار تو خود موجودہ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں ڈھاکہ یاترہ کے دوران اپنے تازہ ترین […]

پاکستانی خفیہ ہتھیار یاسر شاہ ہدف پر جھپٹنے کو تیار

پاکستانی خفیہ ہتھیار یاسر شاہ ہدف پر جھپٹنے کو تیار

دبئی : پاکستانی خفیہ ہتھیار یاسر شاہ ہدف پر جھپٹنے کو تیار ہیں ،دوسرے ٹیسٹ میں انگلش بیٹنگ لائن تہس نہس کرنے کے خطرناک ارادے ظاہر کردیے، ان کا کہنا ہے کہ مہمان سائیڈ کو ان کے پرانے دشمن شین وارن کی یاد تازہ کرا دوں گا، 99 فیصد فٹنس حاصل ہوگئی، دوران بولنگ کسی […]

تحریک انصاف کو ملک دشمن، یہودی اور ہندو لابی سے فنڈنگ ہوئی: پرویز رشید

تحریک انصاف کو ملک دشمن، یہودی اور ہندو لابی سے فنڈنگ ہوئی: پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کو غیر ملکی فنڈنگ کے ثبوت پیش کر دیئے۔ ان کا کہنا تھا تحریک انصاف کو ملک دشمنوں، یہودی اور ہندو لابی سے فنڈنگ ہوئی۔ عمران پاکستان کے دشمنوں کے آلہ کار نہیں تو صبح مجھے عدالت لیکر جائے۔ عمران […]

اچھا ہو کہ دشمن کھل کر سامنے آرہے ہیں

اچھا ہو کہ دشمن کھل کر سامنے آرہے ہیں

تحریر: علی عمران شاہین 18 ستمبر کی صبح پشاور میں پاک فضائیہ کے ایک بیس پر 14 دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ حملہ آوروں نے نماز فجر کا وقت منتخب کیا کیونکہ انہیں اندازہ تھا کہ اس وقت انہیں اپنے مذموم عزائم میں زیادہ بہتر کامیابی مل سکتی ہے۔ حملہ آور فضائی اڈے کے اندر […]

دل کے ارماں دل میں رہ گئے

دل کے ارماں دل میں رہ گئے

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ہندوستان ہمارا پڑوسی تو ضرور ہے مگر یہ ہمارا سب سے بڑا دشمن بھی ہے۔ بنئیے کی عیاری نے برصغیر کو پسماندگی کی دلدل سے گذشتہ تقریباََ ستر سالوں سے نکلنے نہیں دیا ہے۔خود تو ہتھیاروں کے انبار لگا رہا ہے اور ہمیں بھی اس امر پر مجبور کیا […]

خطبہ حج۔۔۔سانحہ ِ منیٰ

خطبہ حج۔۔۔سانحہ ِ منیٰ

تحریر: نعیم الرحمان شایق وقوف عرفہ کے دوران سعودی مفتی ِ اعظم شیخ عبد العزیز آل الشیخ نے خاص طور پر فریضہ ِ حج ادا کرنے والوں کو اور عام طور پر پوری امت ِ مسلمہ کو بڑا بصیرت افروز خطبہ ِدیا ۔ اگر اس خطبے میں کہی گئیں باتوں پر عمل کیا جائے تو […]