ننکانہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو نے والے معصوم طلباء کے لئے ضلع بھر میں دعائیہ تقاریب
ننکانہ صاحب(زاہد اعوان)پنجاب ٹیچر یونین ضلع ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام ننکانہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو نے والے معصوم طلباء کے لئے ضلع بھر میں دعائیہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا جن میں ضلعی صدر چوہدری منیر انجم ،سینئر نائب صدر نصرا للہ تارڈ ،جنرل سیکرٹری فیاض انجم ،نائب صدر پیر محمد شہزاد […]