counter easy hit

دعویٰ

بھارت کا ممبئی حملوں کے ملزمان کیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد لانے کیلئے چین اورروس کی حمایت کا دعویٰ

بھارت کا ممبئی حملوں کے ملزمان کیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد لانے کیلئے چین اورروس کی حمایت کا دعویٰ

بیجنگ (یس ڈیسک) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین اور روس نے ممبئی حملوں کے ملزمان کی حمایت کے خلاف اقوام متحدہ میں بھارتی قرارداد کی حمایت کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بیجنگ میں بھارت، چین اور روس کے وزرائے خارجہ اجلاس میں جہاں کئی امور پر تفصیلی بات ہوئی […]

خدا کی مخلوق سے محبت CLAAS کا سفر

خدا کی مخلوق سے محبت CLAAS کا سفر

تحریر:اقبال کھوکھر قول ہے کہ”جو شخص خدا کی مخلوق سے محبت نہیں کرتا وہ کبھی بھی خداسے محبت کرنے کادعویٰ نہیں کرسکتا”اوریہ ایک ایسی سچائی ہے جسے کرّہ ارض میں موجود ہرذی شعورنہ صرف تسلیم کرتا ہے بلکہ اس حقیقت کے ادراک سے اسے اپنی عقل وفہم سے انسانیت کے لئے کام کرنے والے اداروں […]

افتخار محمد چودھری آج عمران خان کیخلاف 20 ارب روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرینگے

افتخار محمد چودھری آج عمران خان کیخلاف 20 ارب روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرینگے

اسلام آباد (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی قانونی ٹیم نے ہتک عزت کے دعویٰ کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔ سابق چیف جسٹس عمران خان کے خلاف بیس ارب روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرینگے جو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں […]

پٹرول بحران پر اسی ہفتے قابو پا لیا جائے گا، وزیر پٹرولیم کا دعویٰ

پٹرول بحران پر اسی ہفتے قابو پا لیا جائے گا، وزیر پٹرولیم کا دعویٰ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت توانائی بحران پر اہم اجلاس کے بعد پریس کانفرس کرتے ہوئے وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پٹرول کا مسئلہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں میں ہے۔ پنجاب میں سی این جی قلت کے باعث لوگوں نے پٹرول زیادہ […]

پولیس اہلکار سمیت 3 مبینہ ٹارگٹ کلرزکی گرفتاری کا دعویٰ

پولیس اہلکار سمیت 3 مبینہ ٹارگٹ کلرزکی گرفتاری کا دعویٰ

کراچی (یس ڈیسک) پولیس نے 3 مبینہ ٹارگٹ کلرزکی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے جس میںایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے ،ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق گرفتاریاں ایسٹ زون پولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران عمل میں آئی۔ ایس ایس پی ایسٹ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ملزمان نے […]

رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے منگنی کرلی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے منگنی کرلی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور باربی ڈول کترینہ کیف کے درمیان قربتیں تو کافی وتت سے ہیں لیکن بھارتی میڈیا نے یہ خبر دی ہے کہ دونوں ستاروں نے منگنی کرکے ان قربتوں کو رشتے کا نام دے دیا ہے۔ کترینہ کیف جو ان دنوں اپنے گھر والوں کے […]

تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث 2 مریض راستے میں دم توڑ گئے، مشیر صحت پنجاب کا دعویٰ

تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث 2 مریض راستے میں دم توڑ گئے، مشیر صحت پنجاب کا دعویٰ

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے احتجاج کی وجہ سے ایمبولینسوں اور دیگر گاڑیوں کو راستہ نہ دیئے جانے پر 2 مریض دم توڑ گئے۔ خواجہ سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لاہور کے مختلف مقامات […]

مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا عمران خان پر ایک ارب روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ

مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا عمران خان پر ایک ارب روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ

اسلام آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی کا عمران خان پر ایک ارب روپے ہتک عزت کا دعویٰ، راولپنڈی کی مقامی عدالت نے کپتان کو بائیس دسمبر کو طلب کر لیا۔ مسلم لیگ نون کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوی میں مؤقف اختیار کیا گیا […]

کراچی میں داعش کے خلاف وال چاکنگ

کراچی میں داعش کے خلاف وال چاکنگ

کراچی (یس ڈیسک) عراق و شام میں سرگرم ریاست اسلامیہ المعروف داعش کے خلاف مختلف نعروں پر مشتمل وال چاکنگ کراچی میں سامنے آئی ہے۔ خیال رہے کہ اس سے پہلے اس عسکریت پسند تنظیم کے حق میں ملک کے مختلف حصوں میں وال چاکنگ نظر آئی تھی۔ داعش کے خلاف وال چاکنگ ان نعروں […]