counter easy hit

دفاعی

آرمی چیف کی برازیل کے وزیر دفاع سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی برازیل کے وزیر دفاع سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

براسیلیا: پاکستان اور برازیل کے مابین دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے سلسلہ میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے برازیل کے وزیر دفاع سے ملاقات کی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان پہلے ہی تربیت اور تجربات کے تعاون کے معاہدے موجود ہیں۔ جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ ہم برازیل کے […]

ہم نے ہزار سال حکومت کی آپ سو سال تو پورے کریں!

ہم نے ہزار سال حکومت کی آپ سو سال تو پورے کریں!

تحریر: میر افسر امان کالمسٹ محمد بن قاسم سے لے کر بہادر شاہ ظفر تک مسلمانوں نے برصغیر پر ہزار سال تک حکومت کی۔ برصغیر کے کونے کونے میں مسلمان حکمرانوں کی حکومت کے نشانات پائے جاتے ہیں۔ اس میں سب سے نمائیں وہ دفاعی قلعے ہیں جو اب بھی اپنی شان و شوکت سے […]

جنگ ستمبر پاکستان کی دفاعی تاریخ کا روشن باب ہے ،شہبازشریف

جنگ ستمبر پاکستان کی دفاعی تاریخ کا روشن باب ہے ،شہبازشریف

لاہور : پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہےکہ جنگ ستمبر پاکستان کی دفاعی تاریخ کا روشن باب ہے۔ پاک افواج نے جارحیت کا منہ توڑ جواب دیکر دشمن کے عزائم کو خاک میں ملایا۔ یوم دفاع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ 65ء کی جنگ میں پاک افواج نے دفاع وطن […]

پیپلزپارٹی پر حملہ وزیراعظم کی طرف سے ہوا، آصف زرداری نے دفاعی جوابات دیئے، خورشید شاہ

پیپلزپارٹی پر حملہ وزیراعظم کی طرف سے ہوا، آصف زرداری نے دفاعی جوابات دیئے، خورشید شاہ

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید کا کہنا ہے صرف سندھ کے حوالے سے کرپٹ ہونے کا تاثر کیوں ہے، پیپلز پارٹی پر حملہ وزیر اعظم کی طرف سے ہوا ہے ، آصف زرداری اور ان کی پارٹی نے دفاعی جوابات دیئے اور احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن […]

پاکستان اور قازقستان میں دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور قازقستان میں دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا

آستانا : وزیراعظم کے دورہ قازقستان میں پاکستان اور قازقستان کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں ،معاہدے کے مطابق پاکستان قازقستان کی افواج کو تربیت دے گا۔ پاکستان اور قازقستان کے معاہدے کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے قازقستان کے صدر کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس بھی کی۔ جس میں وزیراعظم […]

پاکستان سے محبت کی سزا

پاکستان سے محبت کی سزا

تحریر: ایم سرور صدیقی پاکستان کی تاریخ کے تین کردار ایسے ہیں جن کو سامراجی طاقتوں اور اسلام دشمنوں نے عبرت کا نشان بنانے کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگا دیا سوچنے کی بات یہ ہے کہ ان کا جرم کیا تھا؟ کیا اپنے وطن سے محبت اور اس کو دفاعی لحاظ سے مضبوط بنانا […]

دفاعی حکمت عملی پاکستان ٹیم کو لے ڈوبی، سابق کرکٹرز

دفاعی حکمت عملی پاکستان ٹیم کو لے ڈوبی، سابق کرکٹرز

لاہور : سابق کرکٹرز نے حد سے زیادہ دفاعی حکمت عملی کو کولمبو ٹیسٹ میں شکست کی وجہ قرار دیدیا۔ رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ مشکل حالات سے ثابت قدمی کیساتھ نکلنے کا ہنر سیکھنا ہوگا، ورنہ کارکردگی میں تسلسل کا خواب نہیں دیکھا جاسکتا، ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ وکٹ بچانے کا […]

امریکا پاکستان کو دفاعی سازوسامان فراہم کرے گا

امریکا پاکستان کو دفاعی سازوسامان فراہم کرے گا

کراچی : بھارتی ذرائع ابلاغ نے امریکی کانگریس کی ایک اندرونی رپورٹ کے حوالے سے لکھا ہے کہ امریکا پاکستان کو 14 لڑاکا طیارے، 59 فوجی ٹرینر جیٹ اور 374 بکتر بند گاڑیاں فراہم کرے گا۔افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے ساتھ ہی اوباما انتظامیہ پاکستان کو دفاعی سازوسامان فراہم کرے گی۔ افغانستان اور […]

نریندر مودی 29 روپے اور 4 چار ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ

نریندر مودی 29 روپے اور 4 چار ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ

تحریر:محمداعظم عظیم اعظم آج ہندوستان کے ہندوو¿ں سمیت وہاں آباد بہت سی قوموں میں انتہائی متنازع رہنے والے ہندوستانی وزیراعظم نریندرمودی نے اپنے مُلکی دفاعی بجٹ میں یکمشت چارارب ڈالرکا جس طرح سے اضافہ کیاہے آج اِن کی حکومت کا یہ عمل کسی سے ڈھکاچھپانہیں رہاہے کہ اُنہوں نے یہ سب کچھ کیوں اور کس […]

بھارتی جنگی جنون اور دفاعی بجٹ میں اضافہ

بھارتی جنگی جنون اور دفاعی بجٹ میں اضافہ

تحریر: حبیب اللہ سلفی بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں گیارہ فیصد سے زائد اضافہ کر دیا ہے اور صرف دفاع کیلئے 41ارب ڈالر مختص کئے گئے ہیں۔ بھارت کے مجموعی اخراجات کا حجم دو سو اسی ارب ڈالر بنتا ہے جس کا تقریباً چودہ فیصد حصہ فوجی اخراجات پر خرچ کیا جائے گا۔آٹھ ارب […]

واشنگٹن میں پاک امریکی دفاعی گروپ کا اجلاس ختم

واشنگٹن میں پاک امریکی دفاعی گروپ کا اجلاس ختم

واشنگٹن (یس ڈیسک) پاک، امریکا دفاعی مشاورتی گروپ کا اجلاس ختم ہوگیا، امریکا نے شمالی وزیرستان میں جاری پاک فوج کے آپریشن کو سراہتے ہوئے کہا کہ آپریشن سے دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے، اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عالم خٹک نے کی، پاکستان کے سیکریٹری دفاع بھی ان کے […]

دفاعی ہتھیاروں کی نمائش آئیڈیاز 2014″ میں غیرملکی کمپنیوں کی تعداد کا تناسب 53 فیصد

دفاعی ہتھیاروں کی نمائش آئیڈیاز 2014″ میں غیرملکی کمپنیوں کی تعداد کا تناسب 53 فیصد

کراچی (یس ڈیسک) دہشت گردی اورعسکریت پسندی کے ناسور نے پاکستان کو سیکیورٹی ایکیوپمنٹ اور ٹیکنالوجی کی بڑی مارکیٹ بنادیا ہے۔ اس سال ہونیو الی دفاعی ہتھیاروں کی نمائش میں شرکت کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کی بڑی تعداد پاکستان کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز کے مطابق سلوشنز اور ایکوپمنٹ ڈسپلے کررہی ہیں۔ دفاعی ہتھیاروں کی […]