counter easy hit

دمہ اور سانس کی بیماریاں با

لالہ موسیٰ کی سڑکیں اورگلیاں تباہ،ریت سے بھری ٹرالیاں لوگوں میں دمہ اور سانس کی بیماریاں بانٹنے لگی

لالہ موسیٰ کی سڑکیں اورگلیاں تباہ،ریت سے بھری ٹرالیاں لوگوں میں دمہ اور سانس کی بیماریاں بانٹنے لگی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ٹی ایم اے افسران اور ملازمین کی چشم پوشی اور نااہلی سے لالہ موسیٰ کی سڑکیں اورگلیاں تباہ،ریت سے بھری ٹرالیاں لوگوں میں دمہ اور سانس کی بیماریاں بانٹنے لگی ،صفائی نہ ہونے اورریت مٹی نہ اٹھائے جانے سے کمیٹی روڈ،سروس روڈ، سرکلرروڈ، قصبہ روڈ ہروقت گردوغبارکے طوفان میں اٹے نظرآتے ہیں،اعلیٰ […]