counter easy hit

دنیا

ارتقاء فکر و نظر

ارتقاء فکر و نظر

تحریر : محمد آصف ا قبال اللہ تعالیٰ نے دنیا کو انسانوں کے لیے بنایااوراس دنیا کی زندگی کے آغاز ہی میں رہنمائی کے لئے نبیوں کے سلسلے کا آغاز کیا تاکہ مسلسل ہدایت و رہنمائی حاصل ہوتی رہے۔ پھر یہ سلسلہ جاری رہا یہاں تک کہ نبی آخرالزماں حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم مبعوث […]

انسانی شخصیت پر دعا کے اثرات

انسانی شخصیت پر دعا کے اثرات

تحریر: ملک نذیرا عوان، خوشاب دعا ماگنا بہت بڑی سعادت ہے قرآن و احادیث مبارکہ میں جگہ جگہ دعا مانگنے کی ترغیب دلائی گئی ایک حدیث پاک میں ہے،، کیا میں تمھیں وہ چیز نہ بتائوں جو تمھیں تمھارے دشمن سے نجات دے اور تمھارا رزق وسیع کر دے رات دن اللہ سے دعا مانگتے […]

معاشی راہداری یا سرمایہ داری

معاشی راہداری یا سرمایہ داری

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری رَولارضائی دااے یا مال کمائی دا اے، دنیا بھر کے تمام حکمرانوں میں سے واحد اور اکلوتے “صنعتکار حکمران “شریف برادران ہر مسئلہ کوسرمایہ کی عینک سے دیکھتے ہیں یہ ان کی مجبوری ہے کہ ان کے بزرگ تو ہندوستانی “جاتی امرائ”میں چک کے سیپی دار تھے۔ چک کے […]

داعش کا پروپیگنڈہ

داعش کا پروپیگنڈہ

تحریر : محمد عتیق الرحمن داعش پوری دنیا کے لئے ایک ایسا عفریت بن چکی ہے جس پر پورا عالم اسلام سخت اضطراب کی کیفیت سے گذررہاہے ۔عالم اسلام کے اضطراب کی وجہ دولت اسلامیہ عراق وشام کا اپنے آپ کو اسلام کی نمائندہ جماعت کہنا اور اس کے رہنما ء کاخودکو امیرالمومنین کے لقب […]

نیا سال نئی امیدیں

نیا سال نئی امیدیں

تحریر : سلطان حسین 2015کے آخری مہینے کے آخر دن کا سورج بھی اس دنیا میں مسلم ممالک کی بدامنی ‘ بے چینی خانہ جنگی ‘بے روزگاری غربت اور بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے ساتھ غروب ہوگیا مسلم ممالک کی طرح پاکستان کے خلاف بھی اس سال سازشیں جاری رہیں پاستان میں2015 کے سورج نے غروب […]

سعودی عرب کا اصل روشن چہرہ دنیا کے سامنے لانا میرا مقصد ہے، سمیرا عزیز

سعودی عرب کا اصل روشن چہرہ دنیا کے سامنے لانا میرا مقصد ہے، سمیرا عزیز

جدہ (بیورو رپورٹ) سعودی عرب، معروف سعودی میڈیا پرسنیلٹی اور سینئر سعودی صحافی سمیرا عزیز کی طرف سے جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان کے اراکین کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان سے تعلق رکھنے والے کثیر صحافیوں نے شرکت کی جن کا تعلق سعودی عرب کے کئی شہروں بشمول ریاض […]

زندگی کیا ہے

زندگی کیا ہے

تحریر : میر شاہد حسین پانچ چھ فٹ کا انسان کہ جس کی زندگی خود اس کے اختیار میں نہیں… جو خود اپنی مرضی سے وجود میں نہیں آیا اور نہ اپنی مرضی سے ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہ سکتا ہے… جس کی اگر سانس رک جائے تو وہ اسے بحال نہیں رکھ سکتا… لیکن یہی […]

گیسٹرو سکوپی

گیسٹرو سکوپی

تحریر : شاہد شکیل معدے کی عکاسی کیلئے دنیا بھر میں ڈاکٹر اس مشین کو استعمال کرتے ہیں کیونکہ معدے کی عکاسی سے ڈاکٹر پیٹ کے اندرونی حصے کو شفاف طریقے سے بذریعہ گیسٹرو سکوپی اورگان دیکھنے کے بعد باآسانی تحقیق کرتے ہیں کہ پیٹ کے اندر کس مقام یاآنتوں میں انفیکشن ہے ،طبی زبان […]

عوامی مسائل اور حکومتی ترجیحات

عوامی مسائل اور حکومتی ترجیحات

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد دنیا بھر کے حاکموں کا یہ دستور ہے اور رہا ہے کہ ہر منتحب ہونے والی حکومت ہمیشہ ترجیحاََ بنیادی عوامی مسائل کے حل اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے متعارف کروا کر عوامی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتی ہے۔ ہاں البتہ یہ الگ بات ہے کہ ہر […]

ماہ ربیع الاول کا پیغام

ماہ ربیع الاول کا پیغام

تحریر؛ ایم ابوبکر بلوچ شارجہ اللہ تبارک وتعالیٰ نے جب سے انسان کو اس دنیا میں آباد کیا ہے تب سے ہی انسانیت کی رہنمائی کیلئے انبیاء کرام کی شکل میں اپنے نیک بندوں کو اس دنیا میں بھیجا جنہوں نے انسانوں کوسیرت و کردار کے تعمیر کی دعوت دی اور اخلاق و اعمال کی […]

حکمران کس کے ساتھ

حکمران کس کے ساتھ

تحریر: ایم سرور صدیقی لاہور کی ایک پسماندہ آبادی کے بے ترتیب محلے کی دکان پر ایک شخص کھڑا تھا اس کے چہرے پر آڑھی ترچھی اتنی لکیریں تھیں جیسے دنیا بھر کے تفکرات اور غم اسی کا نصیب ہوں اس نے رس،دودھ کا بے بی ڈبہ، کلو آٹا ،آدھ پائو دال چنا اورچائے کی […]

ہمارے مزدور اور استحصالی نظام

ہمارے مزدور اور استحصالی نظام

تحریر : محمد ذوالفقار یوں تو کسی بھی ملک میں مزدور ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتے ہیں مگر بدقسمتی سے ہمارے ملک میںان کو بہت زیادہ اہمیت نہیںدی جاتی۔دنیا کا دستور ہے کہ سرمایہ دار اپنے کاروبار کو چلانے کے لیے لوگوںکی خدمات حاصل کرتاہے ۔جسکے بدلے میںان کو مناسب اجرت دیتا ہے […]

بچوں کی تعلیم و تربیت دنیا میں بہترین عورت اور امت کیلئے بہترین ماں بننے کا موقع ضائع نہ کریں: شاہ بانو میر

بچوں کی تعلیم و تربیت دنیا میں بہترین عورت اور امت کیلئے بہترین ماں بننے کا موقع ضائع نہ کریں: شاہ بانو میر

فرانس: شاہ بانو میر فیس بک پے 2014 سے روزانہ ایک رکوع لگا کر کتاب قرآن ہدایت پھیلانے کا خوبصورت سلسلہ شروع کیا تھا – آج ماشاءاللہ 24 پارہ شروع ہو چکا ہے اللہ پاک پوسٹ کرنے والوں کو اس کو تیار کرنے والوں کو اس قرآن عظم فرقان حمید تحریر لگانے والوں کو بہترین […]

دنیا و آخرت کی کامیابی اور عزت کا معیار آداب مصطفی میں پنہاں ہے، محمد عبدالباری چشتی

دنیا و آخرت کی کامیابی اور عزت کا معیار آداب مصطفی میں پنہاں ہے، محمد عبدالباری چشتی

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) دنیا و آخرت کی کامیابی اور عزت و عظمت کا معیار آداب مصطفیۖ میں پنہاں ہے ،رسول اللہ ۖ پیدائشی نبوت و رسالت کا تاج لیکر آئے 40 برس کی عمر میں اعلان نبوت مشیت الہیٰ تھی ۔ پیدا ہو ئے تو امتی امتی کی صدا بلند کی شب […]

مفکراسلام سید ابوالحسن علی ندوی

مفکراسلام سید ابوالحسن علی ندوی

تحریر: عتیق الرحمن چھٹی ساتویں صدی میں پانچ سو سال کے بعد زمین کا رشتہ آسمان سے قائم ہوا تو دین اسلام کی بعثت ہوئی اور اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ۖ کو تایوم محشر پیغمبر و رسول بناکر بھیجا۔ رب کریم نے ناصرف نبی محترم ۖ کی بعثت فرمائی بلکہ آخری دین متین اور […]

جشن ولادت النبی

جشن ولادت النبی

تحریر : کہکشاں صابر تاریخ اگر ڈھونڈے گی کہیں ثانی محمدۖ ثانی تو بڑی چیز ھے سایہ بھی نہ ملے گا.ربیع اول کا مہینہ شروع ھوتے ہی ہر طرف جشن کا سما ھوتا ہیں خوشیوں کا جہاں آباد ھو جاتا ہیں ہر گھر ہر محلے بازار پرنور ھوجاتے ہیں ہر طرف روشنیوں کا بسیرا ھوتا […]

من کے سچے لوگ

من کے سچے لوگ

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی دنیا عالم کو نور علم و نور ایمان سے فیضیاب ہوئے چودہ صدیاں بیت چکی ہیں وقت نے بڑے بڑے علم کے سمندر پیدا کیے،نبی آخر زمان ۖ کے دور کے بعد چاروں خلفائے راشدین اور اس کے بعد سے آج تک ہمیں بے پناہ علمی و قابل شخصیات میسر […]

نیا سال خوشیوں کا پیغام لائے

نیا سال خوشیوں کا پیغام لائے

تحریر : امتیاز علی شاکر تمام ترنیک خواہشات اور دعائوں کے ساتھ ر اقم کی طرف سے پوری دنیا کے انسانوں خاص طور اہل پاکستان کو نیا سال مبارک ہو۔زندہ دل قومیں آنے والوں کو خوش دلی کے ساتھ خوش آمدید اورجانے والوں کورخصت کیاکرتیں ہیں ۔سال 2015ء کی آخری شام کی دہلیز پرکھڑے لاکھوں […]

پنکی تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد

پنکی تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد

تحریر : عقیل خان انسان دنیا میں آتاہے اس کے آنے کی ایک ترتیب ہوتی ہے مگر دنیا سے جانے کی کسی کی کوئی ترتیب نہیں۔ پیدائش پر والدین، عزیز واقارب اپنی اپنی خوشی کا اظہار اپنے انداز سے کرتے ہیں مگر مرنے والے کے لیے آنسو اور اس کی مغفرت کے لیے صرف دعا […]

میرا قائد اسلام کا سچا شیدائی

میرا قائد اسلام کا سچا شیدائی

تحریر: میر افسر امان تحقیق دنیا کے ہر مذہب معاشرے میں ہوتی ہے مگر تحقیق میں واقعات کو سیاق وسباق سے ہٹا کر اپنی مرضی کے نتائج کے مطابق بیان کرنا ہمیشہ سے ناپسند کیا گیا ہے۔ قیام پاکستان اور قائد محترم پر تحقیق کاکام کرنے والے نام نہاد محقق جوبنیادی طور پر پاکستان کے […]

دنیا کا سب سے بہترین ملک، صرف پاکستان

دنیا کا سب سے بہترین ملک، صرف پاکستان

تحریر: علی عمران شاہین یہ بات ہے 2000ء کی، لاہور میں ترکی کے چند نوجوانوں سے ملاقات ہوئی۔ یہ نوجوان سیر کیلئے آئے تھے۔ حسن اتفاق سے ایک دو اردو بھی بخوبی جانتے تھے۔ باتوں باتوں میں ترکی کے حالات کے تذکرے چھڑے اور پھر ان کے پاکستان سے تقابل پر بات آگے بڑھی تو […]

12 ربیع الاول اور حب رسول کا تقاضا

12 ربیع الاول اور حب رسول کا تقاضا

تحریر : ایم ایم علی آج کل ہر طرف روشنیوں کی بہار ہے شہروں کی بڑی بڑی عمارتوں، بازاروں، محلوں اور گلیوں کو خوبصورت رنگ برنگے برقی قمقموں سے انتہائی خوبصورتی کے ساتھ سجایا جا رہا ہے اور جیسے جیسے 12ربیع الاول کا دن قریب آتا جارہا ہے ویسے ویسے ہی امت مسلمہ کے جوش […]

بارہ دن کا عشق، پھر اندھیری رات

بارہ دن کا عشق، پھر اندھیری رات

تحریر : ابن نیاز ماہ عشق پھر چمکا ہے ،پھر سے نوجوانوں سے لیکر بوڑھو ں تک میں عشق کا سانس بھر گیا ہے۔ پھر علمائے سُو نے محفلیں سجانے کا پروگرام بنا لیا ہے۔ پھر سے لوگوں سے پیسے بٹورنے کا کام شروع ہو چکا ہے۔ ہر شہر میں ہر مقام پر ہر چوک […]

ایسا نہیں کوئی

ایسا نہیں کوئی

تحریر : میر شاہد حسین جب دنیا غموں اور دکھوں سے بھر گئی تو اﷲ تعالیٰ کی رحمت جوش میں آئی اور اس نے دنیا کے لیے ہمارے پیارے نبی محمد مصطفی صلی اﷲ علیہ وسلم کو سراپا رحمت بنا کر بھیجا۔ آپۖ نے اپنے اخلاق اور کردار سے دنیا کے لیے ایسی مثالیں قائم […]

1 3 4 5 6 7 19