واربرٹن میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات
ننکانہ صاحب( عبدالغفار چوہدری)واربرٹن میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات میں دو نامعلوم مسلح ڈاکو جو ایک موٹر سائیکل پر سوار تھے ۔مچھرالہ گاؤں کے زمیندار چوہدری محمد علی مان سے چاندی کوٹ کے نزدیک گن پوائنٹ پر اڑھائی لاکھ روپے کی نقدی چھین کر لے گے اطلاع ملنے پر واربرٹن پولیس نے ناکہ بندی […]