لاہور:مبینہ زیادتی کیس کے ملزمان کا مزید دو دن کاریمانڈ
لاہور…..طالبہ سےمبینہ اجتماعی زیادتی کیس میں ملوث ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزمان کو مزید 2دن کےریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس نےملزمان کے5دن کےریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ دوسری جانب مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی طالبہ آج بھی بیان ریکارڈ کرانے عدالت نہیں پہنچ سکی۔ Post Views – […]