چین : 18 دن کی بیٹی فروخت کرنے والے کو جیل بھیج دیا گیا
بیجنگ………چین کے ایک 19 سالہ شخص کو اپنی 18 دن کی بیٹی فروخت کرنے پر تین سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔چین کے مقامی رپورٹ کے مطابق جنوب مشرقی صوبے فوجین کے رہائشی ایدوان نے مبینہ طور پر آئی فون اور موٹر سائیکل خریدنے کیلئے بیٹی کو فروخت کیا۔ایدوان نے چینی سوشل میڈیا ویب […]