counter easy hit

دوستی

کیا خبر تم کو یہ دوستی کیا ہے

کیا خبر تم کو یہ دوستی کیا ہے

تحریر : راشد علی راشد اعوان اللہ تعالیٰ کی جانب سے رشتوں کی صورت میں عطا کردہ نعمتوں کے کیا کہنے مگر دوستی وہ نایاب نعمت ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے،دوستی رب کائنات کا وہ تحفہ ہے جو قدرتی رشتوں سے منفرد وہ ناطہ ہے جو ہمت،حوصلہ عطا کرتاہے انسانی خصلت میں […]

کتاب سے دوستی سے حق بات تک

کتاب سے دوستی سے حق بات تک

تحریر: ابنِ نیاز کچھ خمار ایسے ہوتے ہیں جو آپ کی زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں۔ جنھیں آپ جتنا بھلانا چاہیں، وہ اتنا ہی آپ کی زندگی میں آپ کے ہر پل میں ، ہر لمحہ میں آپ کے ساتھ ہوتے ہیں۔ یہ خمار پہلی شراب کا ہو، سگریٹ کا پہلا کش ہو، یا […]

دوستی کے نام پر مزید فلمیں نہیں کروں گا، سلمان خان

دوستی کے نام پر مزید فلمیں نہیں کروں گا، سلمان خان

ممبئی : اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ انھوں نے بالی وڈ میں کئی سال گزار لیے ہیں اور بہت کچھ سیکھا ہے اب وہ مزید فلمیں دوستی کے نام پر نہیں کریں گے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق سلمان خان کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں 27 سال گزارنے کے بعد وہ اپنے […]

خوشحالی کی راہ اقتصادی راہداری

خوشحالی کی راہ اقتصادی راہداری

تحریر: رانا اعجاز حسین قابل فخر ہمسایہ و برادر دوست ملک’ عوامی جمہوریہ چین ‘ہمیشہ سے توانائی منصوبوں، صنعت وتجارت اور سماجی خدمات کے شعبوں میں دل کھول کر پاکستان کی مدد کرتا آیا ہے۔ شہد سے میٹھی، سمندر سے گہری، ہمالیہ سے بلند پاک چین دوستی ایک تاریخی حقیقت ہے۔ پاکستان پر جب بھی […]

عامر اور سلمان خان کی رفاقت میں دراڑ، 20 سالہ دوستی ختم

عامر اور سلمان خان کی رفاقت میں دراڑ، 20 سالہ دوستی ختم

ممبئی : عامر خان نے اپنے گھر میں منعقدہ ایک دعوت میں اپنے جگری دوست سلمان خان کو مدعو کیا۔ دعوت کے دوران بات اس وقت بگڑی جب عامر خان نے سلمان خان کی فلموں پر سخت تنقید کرنا شروع کر دی۔ ان کا کہنا تھا کہ سلمان خان بھارت کے صف اول کے اداکار […]

نواز کے ایاز کو کچھ نہیں ہو گا

نواز کے ایاز کو کچھ نہیں ہو گا

تحریر : سید انور محمود ایاز صادق کی تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ساتھ اسکول کے دنوں سے دوستی ہے۔ اسی دوستی کی بنیاد پر جب عمران خان نے اپنی جماعت کی بنیاد رکھی تو وہ اس میں شامل ہوگئے۔ فروری انیس سو ستانوے میں ہونے والے عام انتخابات میں عمران خان لاہور […]

بھارتی سازشیں اور پاک سعودی عرب دوستی

بھارتی سازشیں اور پاک سعودی عرب دوستی

تحریر: حبیب اللہ سلفی بھارت نے پاکستان کے ساتھ تعلقات سے ہاتھ کھینچنے پر سعودی عرب کو دفاعی تعاون کی پیشکش کی ہے جسے سعودی حکام نے مسترد کر دیا ہے۔ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے حالیہ دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران اماراتی حکام سے کہا کہ عرب ممالک بشمول سعودی عرب […]

شب و روز زندگی قسط 49

شب و روز زندگی قسط 49

تحریر : انجم صحرائی گذشتہ ایک قسط میں ملک منظور حسین جو تہ کا ذکر ہوا تھا میرا ملک منظور سے شناشائی کا تعلق ربع صدی پر مشتمل ہے میں اس تعلق کو دوستی کہتا ہوں مجھے نہیں پتہ کہ ان کے نزدیک اس تعلق کا کیا سٹیٹس ہے ۔ملک منظور جو تہ پرویز مشرف […]

دورہ بیلاروس کا مقصد دوستی مضبوط بنانا ہے، وزیراعظم نواز شریف

دورہ بیلاروس کا مقصد دوستی مضبوط بنانا ہے، وزیراعظم نواز شریف

منسک : وزیراعظم نواز شریف اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے درمیان ملاقات میں مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے 18 معاہدے ہوئے ہیں۔ الیگزینڈر لوکاشینکو نے دہشتگردی کیخلاف جنگ کے ذریعے دنیا میں امن اور استحکام لانے کی کوششوں میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے اس جنگ میں مکمل تعاون کی […]

سعودی عرب کی دوستی

سعودی عرب کی دوستی

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پاکستان کی غیور عوام جس کو دنیا غیرت ،جرات ، بہادر ی اور دانشوری کے اعلی ٰلقبات سے جانتی بھی ہے اور مانتی بھی ہے۔ دنیا کے ہر ملک کی داخلی اور خارجی پالیسیوں سے اس ملک کے باسیوں کی پہچان ہوتی ہے۔ پاکستان کے معرض وجود میں آنے […]

دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا

دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ سے کسی نے شکایت کی کہ حضرت دوست نایاب ہوتے جاتے ہیں۔ حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ نے جواب دیا تمہیں ایسے دوست کی تلاش ہے جو تمہاری خدمت و غم خواری کرے یا ایسا دوست چاہتے ہو جس کی تم خدمت و […]

قلم سے دوستی

قلم سے دوستی

تحریر : ایم سرور صدیقی لوگ اللہ تعالیٰ کی قسم کھاتے ہیں لیکن خود اللہ تبارک تعالیٰ نے آخری الہامی کتاب میں قلم کی قسم کھائی ہے اب غوروفکر کی بات یہ ہے کہ جس چیزکی قسم خالق ِ کائنات کھائے اس کی کیا عزت،توقیر یا حرمت ہوگی۔قلم علم کی علامت ہے اور علم کوانبیاء […]

پاکستان اورچین کے درمیان دوستی کا بندھن مضبوط معاشی تعلقات میں بدل چکا ہے، شہبازشریف

پاکستان اورچین کے درمیان دوستی کا بندھن مضبوط معاشی تعلقات میں بدل چکا ہے، شہبازشریف

لاہور : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کا بندھن مضبوط معاشی تعلقات میں بدل چکا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے چین کی وزرات خارجہ کے مڈ کیریئر سفارت کاروں کے وفد نے ملاقات کی،ملاقات کے دوران دوطرفہ امور، خطے کی صورت حال اور چین کے […]

دوستی کا مضبوط بندھن

دوستی کا مضبوط بندھن

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہم سمجھتے ہیںکہ پاک چائنا اکنامک کوریڈور محض دوملکوں کے باہمی مفادات کاایک منصوبہ ہی نہیںبلکہ دونوںملکوں کی اخوت ،محبت اوردوستی کا اٹوٹ بندھن بھی ہے۔ امریکہ توعشروں سے گوادر پر نظریںجمائے بیٹھاتھا لیکن اب اُسے بھی یقین ہوچلاہے کہ آبنائے ہرمزسے گزرنے والے دنیاکے 33 فیصد تیل کاچودھری بننے […]

ذوالفقار مرزا سب کچھ ذاتی مفاد کے لئے کر رہے ہیں، شرجیل میمن

ذوالفقار مرزا سب کچھ ذاتی مفاد کے لئے کر رہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی: وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ذوالفقار مرزا کے رویے کے بعد دوستی کا لفظ مشکوک ہوگیا اور وہ یہ سب کچھ ذاتی مفاد کے لئے کر رہے ہیں۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ذوالفقار مرزا کی شوگر ملز کی نیلامی […]

پاک فرانس دوستی کی مثال کی خبر کی تصویری جھلکیاں

پاک فرانس دوستی کی مثال کی خبر کی تصویری جھلکیاں

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) فوٹو جرنلسٹ مصطفی آباد کا قیام، غلام قادر صدر ، ذوالفقار جزل سیکرٹری منتخب، پریس کلب مصطفی آباد کے صدر محمد عمران سلفی کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری، تفصیلات کے مطابق پریس کلب مصطفی آباد للیانی (رجسٹرڈ) کی طرف سے فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا گیا۔ Post […]

پیرس سے 60 کلومیٹر دور کرائی کے علاقے میں پاک فرانس دوستی کی مثال قائم ہوئی

پیرس سے 60 کلومیٹر دور کرائی کے علاقے میں پاک فرانس دوستی کی مثال قائم ہوئی

پیرس : فرانس کے دارالحکومت پیرس سے 60 کلومیٹر دورکرائی کے علاقے میں پاک فرانس دوستی کی شاندار مثال قائم ہوئی جب دونوں ممالک کے ترانوں سے ہال گونج اٹھا اور فضا پاکستان زندہ باد فرانس زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے ایسی گونجی کہ فرانسیسی میئر متاثر ہو گئے۔ برہان فیملی کے نوجوان […]

فرانس : کرائی کے علاقے میں پاک فرانس دوستی کی شاندار مثال قائم

فرانس : کرائی کے علاقے میں پاک فرانس دوستی کی شاندار مثال قائم

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس کے دارالحکومت پیرس سے 60 کلومیٹر دورکرائی کے علاقے میں پاک فرانس دوستی کی شاندار مثال قائم ہوئی جب دونوں ممالک کے ترانوں سے ہال گونج اٹھا اور فضا پاکستان زندہ باد فرانس زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے ایسی گونجی کہ فرانسیسی میئر متاثر ہو گئے۔ برہان فیملی […]

سدھارت ملہوترا نے عالیہ بھٹ کے ساتھ دوستی کی تردید کر دی

سدھارت ملہوترا نے عالیہ بھٹ کے ساتھ دوستی کی تردید کر دی

ممبئی (یس ڈیسک) عالیہ بھٹ اور سدھارت ملہوترا کئی ایونٹس میں ایک ساتھ دیکھے جاتے ہیں۔ بالی وڈ میں اس جوڑی کی دوستی کی خبریں بھی سرگرم ہیں تاہم سدھارت نے عالیہ بھٹ کے ساتھ دوستی کی تردید کر دی۔ سدھارت کا کہنا ہے کہ عالیہ صرف کو اسٹار ہے، ان دونوں کے درمیان اس […]

فیس بک دوستی کابھیانک انجام!

فیس بک دوستی کابھیانک انجام!

تحریر : فیصل شامی ہیلو پیارے پیارے دوستوں سنائیں کیسے ہیں ، امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے ہم بھی اچھے ہی ہیں ، دوستوں آج ہم آپ کی توجہ چاہتے ہیں ، جی ہاں ہمارے بھی بے شمار دوست ہیں فیس بک پر جن میں بے تحاشہ لڑکے بھی شامل ہیں اور بہت سی […]

سوچ کے زاوئیے

سوچ کے زاوئیے

تحریر : ایس یو سمیع کسی زمانے میں خطوط بھیجے جاتے تھے ‘اس زمانے میں قلمی دوستی ہوا کرتی تھی’ آج کے دور میں موبائل دوستی اور نیٹ دوستی (فیس بک’یاہو’اورٹوئٹر دوستی) معرضِ وجودمیں آئی ہے۔زمانہ کتنی ترقی کر گیاہے کہ ہم پاکستان ہی میں مختلف اشیاء بنا رہے ہیں یعنی میڈ ان پاکستان ‘جیسے […]

کاش!

کاش!

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی میل جول، محبت، دوستی، سب ایک عجیب و غریب طلسماتی جذبہ مانا جاتا ہے اگر یہ طاقت بن جائے تو فقیر کو بادشاہ سے ٹکر لینے کا حوصلہ دیتی ہے اور اگر یہ کمزوری بن جائے تو زر و جواہرات اور ناز و نعم میں پلے شہزادے کو جنگلوں کی […]

کشمیریوں پر ظلم و بربریت کے باوجود بھارت سے دوستی جمہوریت کی توہین ہے، سراج الحق

کشمیریوں پر ظلم و بربریت کے باوجود بھارت سے دوستی جمہوریت کی توہین ہے، سراج الحق

مظفر آباد (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ کشمیریوں پر ظلم و بربریت کے باوجود بھارت سے دوستی جمہوریت کی توہین ہے، کشمیر کی آزادی تک بھارت سے دوستی نہیں ہو سکتی۔ مظفر آباد کے قریب کوہالہ پل پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنانے کی […]

دوستی ہو ایسی، پاک چین جیسی

دوستی ہو ایسی، پاک چین جیسی

تحریر: عقیل خان آف جمبر آج کا کالم ایک ایسی دوستی کے نام کررہا ہوں جو لازوال ہے اور اپنی مثال آپ ہے۔ جس نے ہمارا ہر محاذ پر ساتھ دیا۔ آج بھی جب میں انٹر نیٹ پر نیوز پڑھ رہا تھا تو ایک نیوز پڑھ کر دل باغ باغ ہو گیا کیونکہ خبر کچھ […]