counter easy hit

دوڑ

ہمارا ملک ٹیکنالوجی کی دوڑ میں پیچھے کیوں

ہمارا ملک ٹیکنالوجی کی دوڑ میں پیچھے کیوں

تحریر: عاقب جاوید۔ کراچی جناب میں آپ کے اخبار کی توسط سے اس اہم مسئلہ کو پیش کر کے حکام کی توجہ مبذول کرانا چاہتا ہوں۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اس دوڑ میں دنیا ایک گلوبل ولیج کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ ونہی یہ پہلو بہت افسوسناک ہے کہ ماضی میں ہمارے ملک پاکستان میں […]

جنوبی ایشیا میں روایتی یا ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑمیں شامل ہونے کا ارادہ نہیں، پاکستان

جنوبی ایشیا میں روایتی یا ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑمیں شامل ہونے کا ارادہ نہیں، پاکستان

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں روایتی یا ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کو لکھے خط میں کہا ہے […]

عمران خان کی ساری بھاگ دوڑ ایک سیٹ ہتھیانے کیلئے ہے، پرویز رشید

عمران خان کی ساری بھاگ دوڑ ایک سیٹ ہتھیانے کیلئے ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا ہدف کراچی میں امن کا حصول ہے۔ عمران خان کی ساری بھاگ دوڑایک سیٹ ہتھیانے کے لیے ہے۔ پرویز رشید کا مزید کہنا ہے کہ کراچی میں عمران کی سرگرمیاں مجرموں کے خلاف حکومتی کارروائیوں کے بعد ممکن ہوئیں۔ […]

پاکستان بھارت کے ساتھ اسلحے کی دوڑ نہیں چاہتا، صدر ممنون

پاکستان بھارت کے ساتھ اسلحے کی دوڑ نہیں چاہتا، صدر ممنون

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ اسلحے کی دوڑ میں شریک نہیں ہونا چاہتا امید ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سیکریٹریز سطح کے مذاکرات کامیاب ہوں گے۔ یہ بات انھوں نے پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئے ایسٹ ویسٹ انسٹی ٹیوٹ کے وفد سے بات […]

زندگی کی دوڑ میں کامیابی کی جستجو

زندگی کی دوڑ میں کامیابی کی جستجو

تحریر : محمد صدیق مدنی ہمیشہ وہی افراد تاریخ کے جھروکوں میں زندہ رہتے ہیں جو اپنا آج کل کے لیے محفوظ بنا لیتے ہیں کیونکہ وقت گذرتے وقت نہیں لگتااور اکثر ہم پرانی یادوں کو جب یاد کرتے ہیں تو یہی کہتے ہیں کہ ابھی کل ہی کی بات ہے کہ ہم سکول جاتے […]