counter easy hit

دو بچیاں جاں بحق

لاہور :مناواں میں کچے مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں جاں بحق

لاہور :مناواں میں کچے مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں جاں بحق

مرنے والوں میں پانچ سالہ مریم اور سات سالہ جویریہ شامل ، اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبہ ہٹا کر بچیوں کی لاشوں کو باہر نکالا لاہور (یس اُردو ) لاہور کے نواحی علاقہ مناواں میں کچے مکان کی چھت گرنے سے دو کمسن بچیاں جاں بحق ہو گئیں ۔ حادثے میں […]