دھماکوں کے زخمیوں کی عیادت کیلئے شہزادہ محمدالاحسا آمد
ریاض………سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف بن عبدالعزیز نے الاحساء گورنری کی ایک مسجد میں جمعہ کے روز ہونے والے دھماکوں کے بعد شہداء کی تعزیت اور زخمیوں کی عیادت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادہ محمد […]