دہشتگر اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں,ذکامحی الدین ڈار
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) منتخب کونسلر وارڈ 6 ذکامحی الدین ڈار نے اپنے بیان میں کہاہے کہ پاکستان 20کروڑ غیور عوام کا ملک ہیہمیں یاد ہے کہ دہشتگر اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں اور واقع16 دسمبر کے حوالے سے آج بھی پوری قوم رنجیدہ ہے بے شک یہ قربانی ایک عظیم قربانی تھی پوری نے […]