پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے: شہباز شریف
وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہشدت پسندوں کی سرپرستی کرنے والوں کو بھی معاف نہیں کیا جائے گا۔لاہور: (یس اُردو) وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا دہشت گردوں کے خلاف پنجاب میں شکنجہ کسا جا رہا ہے۔ […]