دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے،رانا ثناءاللہ
شیخوپورہ…..پنجاب کےوزیرِقانون رانا ثنا اللہ کاکہناہےکہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحدہے،موٹروے،میٹرو بس سروس اوردانش اسکولوں پر تنقیدکرنےوالےاب اورنج لائن ٹرین کےپیچھے پڑ گئے ہیں،وہ یہ نہیں دیکھتے کہ ان منصوبوں سے عوام کو کس قدر فائدہ پہنچ رہا ہے۔راناثنا اللہ موٹروےٹریننگ اسکول شیخوپورہ میں تربیت پانےوالے ڈرائیورزکی پاسنگ آؤٹ پریڈتقریب سےخطاب کر رہےتھے،انہوں […]