ادبی و سماجی تنظیم دی انٹلیکٹ کھاریاں کے زیر اہتمام شہدائے پشاور کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی تقریب
کھاریاں(نیئر صدیقی سے)ادبی و سماجی تنظیم دی انٹلیکٹ کھاریاں کے زیر اہتمام شہدائے پشاور کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی تقریب سابق وائس چیئرمین بلدیہ چوہدری ثاقب بشیر ایڈووکیٹ کی صدارت میں منعقد ہوئی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری ثاقب بشیر، چیئرمین انٹلیکٹ طارق امام کوکب، چیئرمین سکولز کونسل ضلع گجرات منیر […]