counter easy hit

ذخائر

زرمبادلہ ذخائر میں ساڑھے پانچ کروڑ ڈالر کمی، اسٹیٹ بینک

زرمبادلہ ذخائر میں ساڑھے پانچ کروڑ ڈالر کمی، اسٹیٹ بینک

کراچی……..اسٹیٹ بینک نے کہا کہ زرمبادلہ ذخائر میں ساڑھے 5کروڑ ڈالر کی کمی آئی ہے۔ذرائع کے مطابق بیرونی قرض کی واپسی کے باعث گزشتہ ہفتے ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ساڑھے 5 کروڑ ڈالر کمی دیکھی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ ذخائر کمی کے بعد 20 ارب 33 کروڑ ڈالر پر آگئے ہیں۔ گزشتہ […]

آب گاہوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے

آب گاہوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے

تحریر : اختر سردار چودھری آب گاہ سے مراد ایسے علاقے اور جزائر ،سمندر سے ابھرنے والے خطے ،ایسے پانی کے ذخائر جن میں چھ میٹر تک پانی کی گہرائی ہو ۔زمین پر بستے انسانوں نے اس بات کو جب محسوس کیا گیا کہ زمین کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے ۔جس کے سنگین اثرات […]

زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وفاقی وزیر خزانہ

زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں جو ملکی کی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ زرمبادلہ ذخائر ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بلند ترین سطح پر ہیں […]

چنیوٹ میں سونے کے ذخائر شہباز شریف کا ڈراما ہے، پرویز الہی

چنیوٹ میں سونے کے ذخائر شہباز شریف کا ڈراما ہے، پرویز الہی

لاہور (یس ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ناکام ہو چکی ہے چنیوٹ میں سونے کے ذخائر کا نکلنا شہباز شریف کی ایک اور واردات ہے۔ انھوں نے کہا کہ چنیوٹ میں سونے کے ذخائر کی بات شہبازشریف کا ڈرامہ ہے، 1988 میں ایک رپورٹ آئی کہ اس […]

وزیراعظم کی زیر صدارت توانائی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم کی زیر صدارت توانائی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت توانائی کمیٹی کا نواں اجلاس جاری ہے جس میں گیس پائپ لائن منصوبے سمیت مختلف امور پر وزیراعظم کو بریفنگ دی جارہی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کے دوران توانائی کمیٹی کی جانب سے انہیں ملک میں تیل کی طلب اور رسد سمیت گیس پائپ […]

نئے دریافت ہونیوالے معدنی ذخائر پاکستان کی تقدیر بدل دینگے، وزیر اعلیٰ پنجاب

نئے دریافت ہونیوالے معدنی ذخائر پاکستان کی تقدیر بدل دینگے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سے رجوعہ میں معدنی وسائل کے منصوبے پر کام کرنے والی چینی کمپنی میٹالرجیکل کارپوریشن آف چائنہ کے وفد اور جرمن کنسلٹنٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چنیوٹ، رجوعہ میں معدنی وسائل کے منصوبے پر تیز رفتاری سے پیش رفت پر اتفاق کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا […]

چنیوٹ میں سونے، چاندی، لوہے اور تانبے کے ذخائر دریافت

چنیوٹ میں سونے، چاندی، لوہے اور تانبے کے ذخائر دریافت

چنیوٹ (یس ڈیسک) پنجاب کے شہر چنیوٹ کے علاقے رجوعہ سادات میں سونا، چاندی، تانبا اور خام لوہے کی صورت میں قیمتی دھاتیں دریافت ہوئی ہیں جن کی مالیت اربوں ڈالرز ہیں۔ قدرتی وسائل چین، جرمن، سوئس اور کینیڈین ماہرین کان کنی کی تکنیکی خدمات اور کوششوں سے حاصل ہوئے ہیں۔ چنیوٹ سے ملنے والے […]