counter easy hit

ذندہ

کشمیریوں نے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرتے ہوے اپنے لہو سے آذادی کی تحریک کو زندہ رکھا۔ سردار عدنان نیاز

کشمیریوں نے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرتے ہوے اپنے لہو سے آذادی کی تحریک کو زندہ رکھا۔ سردار عدنان نیاز

جدہ (نوید فاروقی) معاہدہ کراچی اور ایکٹ ٤٧ غلامی کی بدترین دستاویز ہیں۔ حکومت پاکستان معاہدہ کراچی اور ایکٹ ٤٧ کو فلفور ختم کرے تاکہ کشمیریوں کے غصب شدہ حقوق واپس مل سکیں۔ کشمیر کی تاریخ ہزاروں سالوں پر محیط ہے کشمیری ساٹھ سال سے اپنی آذادی وقومی تشخص کی بحالی کے لیے میدان کارزار […]