کراچی : ذوالفقار بھٹو کی سالگرہ تقریب،جیالوں کا جشن
کراچی …..کراچی میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے 88ویں یوم پیدائش کے حوالے سےمنعقد سالگرہ کی پروقار تقریب میں جیالوں نے جشن کا سماں پیدا کردیا ۔شہید بینظیر بھٹو پارک میںذوالفقار بھٹو کی سالگرہ کی پروقار تقریب میں روایتی رقص کے بعد آتش بازی کا مظاہرہ اور کیک کاٹا گیا ۔ Post Views – […]