انڈونیشیا میں پاکستانی شہری ذوالفقار کو پھانسی کی سزا کیخلاف اہل خانہ سراپا احتجاج
انڈونیشیا میں پاکستانی شہری ذوالفقار کو پھانسی کی سزا دیئے جانے پر اہلخانہ کے دل بے قرار۔ مغل پورہ لاہور کے رہائشی خاندان نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت جان بچانے کیلئے فوری اقدامات کرے۔ لاہور: (یس اُردو) لاہور کے علاقے مغل پورہ کا یہ خاندان شدید کرب اور غم کی کیفت سے دوچار ہے۔ […]