مقامی صحافی راؤمحمدندیم کے سسرسرگودھامیں انتقال کرگئے
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مقامی صحافی راؤمحمدندیم کے سسراور راؤعبدالنافع ندیم کے ناناجان راؤعبدالرحمٰن مختصرعلالت کے بعدپھلروان ضلع سرگودھامیں انتقال کرگئے،مرحوم کو نمازجنازہ کے بعدآبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،نمازجنازہ میں راؤامان اللہ،راؤمحمدرفیق (دنیانیوز) راؤمحمدنعیم،راؤارشاد،راؤاقبال سمیت ملک بھرسے عزیزواقارب،دوست احباب کی کثیرتعدادشریک تھی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 57