تعلیم سب کے لیے آپ کی دہلیز پر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا مقصدہے،راؤ ذوالفقار علی
وہاڑی(نامہ نگار)اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی وہاڑی راؤ ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی دنیا کی دوسری بڑی اور ایشیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہونے کا اعزاز رکھتے ہوئے جدید علوم کی ترویج کے لیے کام کرر ہی ہے یہ بات انہوں نے یونیورسٹی آف ایجوکیشن وہاڑی میں […]