وزیر اعلیٰ دیہی روڈ پروگرام سے کسان کی حالت زار کو بدلنے میں بہت مدد ملے گی، راؤ فہیم السلا م
ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے چیئر مین میونسپل کمیٹی ننکانہ صاحب کے متوقع امیدوار راؤ فہیم السلا م نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ دیہی روڈ پروگرام سے کسان کی حالت زار کو بدلنے میں بہت مدد ملے گی ،کسانوں کو ان کی فصلوں کا معقول اور بروقت معاوضہ […]