ڈی سی اوگجرات لیاقت علی چٹھہ،ڈٖی پی او گجرات رائے ضمیرالحق نے گندم خریداری مرکزلالہ موسیٰ کا دورہ کیا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ڈی سی اوگجرات لیاقت علی چٹھہ،ڈٖی پی او گجرات رائے ضمیرالحق نے گندم خریداری مرکزلالہ موسیٰ کا دورہ کیا،اسسٹنٹ کمشنرکھاریاں میاں اقبال مظہر،ٹی او آرکھاریاں تنویرعباس گجر،سی او کھاریاں شیخ وجاہت حفیظ صدیقی،سی او لالہ موسیٰ اختراسلام،تجاوزات انسپکٹرعلی نادرچوہدری بھی ان کے ہمراہ تھے،انہوں نے مراکز خریداری پر باردانہ کے اجرا ء […]