قائد اعظم کے فرمودات آج بھی ہمارے لیے مشعل راہ ہیں،راجہ حبیب طاہر
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) چیرمین راجہ حبیب طاہر نے اپنے بیان میں کہاہے کہ قائد اعظم کے فرمودات آج بھی ہمارے لیے مشعل راہ ہیں جن کو سامنے رکھ کر ہمیں سوچنا ہوگاکہ ہم کون اور کیاہیں اور ہماری منزل کیا ہیں ہم اپنے عہد کو نبھا رہے ہیںیا نہیں ہمیں فیصلہ کرنا ہوگا کہ […]