counter easy hit

راجہ مظہر ذمہ واریہ

رینجرز کو قانونی جواز فراہم کرنا ضروری ہے، راجہ مظہر ذمہ واریہ

رینجرز کو قانونی جواز فراہم کرنا ضروری ہے، راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)کراچی سمیت صوبے بھر میں رینجرز کی کارروائیوں کو قانونی جواز فراہم کرنا ضروری تقاضہ ہے۔اس میں بلاجواز تاخیر سے نہ صرف سول آرمڈ فورسز کے جذبے اور کارکردگی پر منفی اثرات مرتب ہونگے بلکہ آپریشن میں ملنے والی اب تک کی کامیابیاں بھی متاثر ہوں گی۔ ان خیالات کا اظہار راجہ مظہر ذمہ […]

کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم بند کرائے جائیں ، راجہ مظہر ذمہ واریہ

کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم بند کرائے جائیں ، راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)حرمین شریفین پر حملے کی کوشش میں ملوث ممالک کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں جبکہ کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم بھی بند کرائے جائیں۔ ان خیالات کا اظہارراجہ مظہر ذمہ واریہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ کوئی مسلمان حرمین شریفین پر ذرا سی بھی آنچ برداشت […]

پورے ملک میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے : راجہ مظہر ذمہ واریہ

پورے ملک میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے : راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خسوصی)پورے ملک میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے ،کرپشن نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کردی ہیں اور نواز حکومت بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ مظہر ذمہ واریہ سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مزدور ،محنت کش اور عام شہری […]

کشمیر یوں کی تحریک آزادی کو دبانا بھارت کے بس کی بات نہیں:راجہ مظہر ذمہ واریہ

کشمیر یوں کی تحریک آزادی کو دبانا بھارت کے بس کی بات نہیں:راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیر یوں کی تحریک آزادی کو دبانا ، اب بھارتی فوج اور حکومت کے بس کی بات نہیں، عالمی برادری کو جاگنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ مظہر ذمہ واریہ سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خود […]

وزیراعظم کی خصوصی طیارے پر واپسی غریب عوام سے نا انصافی ہے :راجہ مظہر ذمہ واریہ

وزیراعظم کی خصوصی طیارے پر واپسی غریب عوام سے نا انصافی ہے :راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کی خصوصی طیارے پر واپسی غریب عوام سے نا انصافی ہے ،حکومت کی کل کارکردگی سڑکوں اور نمائشی کاموں تک ہی محدود ہے جبکہ ملک میں بدامنی اور بے روزگاری کا طوفان برپا ہے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ مظہر ذمہ واریہ سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، […]

ن لیگ کی کارکردگی نمائشی کاموں تک ہی محدود ہے :راجہ مظہر ذمہ واریہ

ن لیگ کی کارکردگی نمائشی کاموں تک ہی محدود ہے :راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ(ن) کی کل کارکردگی سڑکوں اور نمائشی کاموں تک ہی محدود ہے جبکہ ملک میں بدامنی اور بے روزگاری کا طوفان برپا ہے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ مظہر ذمہ واریہ سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اقربا پروری کو کارکردگی […]

ن لیگی قیادت نے ہمیشہ عوام کو گمراہ کیا:راجہ مظہر ذمہ واریہ

ن لیگی قیادت نے ہمیشہ عوام کو گمراہ کیا:راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی قیادت نے ہمیشہ جھوٹ کا سہارا لے کر عوام کو گمراہ کیا لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعوے کرنے والوں نے رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں بھی ریکارڈ لوڈشیڈنگ شروع کردی ہے، عوام حکومت کو دن رات بددعائیں دینے میں مصروف ہیں۔ ان خیالات کا اظہار راجہ مظہر ذمہ […]

چیف جسٹس کے بیٹے کااغواء بیڈ گورننس کا نتیجہ ہے :راجہ مظہر ذمہ واریہ

چیف جسٹس کے بیٹے کااغواء بیڈ گورننس کا نتیجہ ہے :راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)سندھ میں چیف جسٹس کے بیٹے کااغواء بیڈ گورننس کا نتیجہ ہے پاکستان کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے امن کا قیام ضروری ہے مگر حکمران ملکی ترقی وخوشحالی اور قیام امن میں رکاوٹ بن چکے ہیں ناقص پالیسیوں اور بیڈ گورننس کے باعث ملک بھر کے عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں ان خیالات […]

پانامہ لیکس پر ہٹ دھرمی حکومت کو زیب نہیں دیتی، راجہ مظہر ذمہ واریہ

پانامہ لیکس پر ہٹ دھرمی حکومت کو زیب نہیں دیتی، راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)پانامہ لیکس پر ہٹ دھرمی حکومت کو زیب نہیں دیتیکیونکہ بے رحم احتساب سے ہی ملکی ترقی ممکن ہے۔ ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما مسلم لیگ ق راجہ مظہر ذمہ واریہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان حکمرانوں کی کرپشن کا از خود […]

سستے رمضان بازاروں میں عوام کو ریلیف نہیں مل رہا،راجہ مظہر ذمہ واریہ

سستے رمضان بازاروں میں عوام کو ریلیف نہیں مل رہا،راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)اب حکومت سستے رمضان بازاروں کی آڑ میں ماسوائے کرپشن اور اپنے من پسند افراد کو نوازنے کے اور کچھ نہیں کر رہی ہے ، اشیائے خور ونوش کی عام بازاروں میں قیمتیں کم جبکہ رمضان بازاروں میں زیادہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار راجہ مظہر ذمہ واریہ نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے […]

حکومت غریب عوام کا خاتمہ کرنے پر تلی ہے ،راجہ مظہر ذمہ واریہ

حکومت غریب عوام کا خاتمہ کرنے پر تلی ہے ،راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی حکومت نے حالیہ بجٹ کے نام پر عوام کو دھوکہ دیا ہے۔کھانے پینے کی اشیاء بھی غریب عوام کی پہنچ سے دور کر دی گئی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما راجہ مظہر ذمہ واریہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں […]

صوبائی بجٹ سے جنوبی پنجاب میں احساس محرومی مزید بڑھے گی :راجہ مظہر ذمہ واریہ

صوبائی بجٹ سے جنوبی پنجاب میں احساس محرومی مزید بڑھے گی :راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)صوبائی بجٹ سے جنوبی پنجاب میں احساس محرومی مزید بڑھے گی، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما راجہ مظہر ذمہ واریہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان المبارک میں کئی کئی گھنٹے بجلی کی بندش نے روزہ داروں اور عوام کا […]

عوام جلد حکمرانوں کا محاسبہ کریں گے ، راجہ مظہر ذمہ واریہ

عوام جلد حکمرانوں کا محاسبہ کریں گے ، راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت کی انرجی پالیسی فیل ہو چکی ہے 4سال میں عوام پر ٹیکس لگا کر اربوں روپے ضائع کئے گئے مگر بجلی کی پیداوار نہ بڑھائی جاسکی ، عوا م کو اندھیروں کا تحفہ دیا گیا ،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما راجہ مظہر ذمہ واریہ نے یس اُردو […]

حکومتی پالیسیوں سے کسان تنگدستی کا شکار ہوگئے ،راجہ مظہر ذمہ واریہ

حکومتی پالیسیوں سے کسان تنگدستی کا شکار ہوگئے ،راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)کسانوں کے استحصال کا راستہ روکنے کے لئے اْنہیں اْن کی فصلات کی مناسب قیمت کی ادائیگی یقینی بنانا ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما راجہ مظہر ذمہ واریہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہر دورِ حکومت میں غریب کسانوں کا استحصال کیا […]

رمضان بازاروں کے نام پر عوام سے مذاق کیا جا رہا ہے ،راجہ مظہر ذمہ واریہ

رمضان بازاروں کے نام پر عوام سے مذاق کیا جا رہا ہے ،راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)سستے رمضان بازاروں کے نام پر عوام سے بدترین مذاق کیا جا رہا ہے۔ ایک کلو چینی کے لئے غریب عوام کو روزے کی حالت میں سارا دن لائنوں میں کھڑا کر کے ان کی تضحیک کی جا رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما راجہ مظہر ذمہ واریہ […]

خواجہ آصف نے بد تہذیبی کی تمام حدیں عبور کر دیں:راجہ مظہر ذمہ واریہ

خواجہ آصف نے بد تہذیبی کی تمام حدیں عبور کر دیں:راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندخصوصی)اسمبلی اجلاس میں خواتین پارٹی ممبران کی عزت نفس کا تحفظ خطرے میں پڑچکا ہے ،سپیکر کی ملی بھگت سے خواجہ آصف نے بدتہذیبی کی تمام حدیں عبور کردیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما راجہ مظہر ذمہ واریہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]

شریف براداران نے کوئی انتخابی وعدہ پورا نہیں کیا، راجہ مظہر ذمہ واریہ

شریف براداران نے کوئی انتخابی وعدہ پورا نہیں کیا، راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)صنعتیں بند اور کاروبار ٹھپ ‘ مزدور بیروزگار ہو کر خودکشیاں کرنے پر مجبو ر ہو چکے ہیں، پاکستان تحریک انصاف مک مکا کرنے والی جماعتوں کے چنگل سے عوام کو آزاد کرانا چاہتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس راجہ مظہر ذمہ واریہ نے یس اُردو سے کیا، […]

حکمرانوں کا کڑا احتساب ہوگا،راجہ مظہر ذمہ واریہ

حکمرانوں کا کڑا احتساب ہوگا،راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں کی شعبدہ بازی ا نہیں احتساب سے نہیں بچاسکتی۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما راجہمظہر ذمہ واریہ نے یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ شریف برادران سے ان کی ہرایک بدعنوانی اوربدانتظامی کاحساب لیا جائے گا۔حکمران خاندان کے لوگ یادرکھیں دوسروں پرالزامات عائد کرکے اپنے […]

کرپشن کے ناسور نے ہر قومی ادارہ تباہ کرڈالا ،راجہ مظہر ذمہ واریہ

کرپشن کے ناسور نے ہر قومی ادارہ تباہ کرڈالا ،راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(عمیر بیگ)ملک کو مضبوط ، خوشحال اور ترقی یافتہ بنانا ہے تو دیانت دار قیا دت آگے لا نا ہو گی، کرپشن کے باعث قومی معیشت دیوالیہ پن کا شکا ر ہو چکی ہے ، ان خیالات کا اظہار رہنما مسلم لیگ ق فرانس راجہ مظہر ذمہ واریہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے […]

لیگی وزرا نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کردیا :راجہ مظہر ذمہ واریہ

لیگی وزرا نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کردیا :راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس(عمیر بیگ) ن لیگ کے نام نہاد تجربہ کار وزراء نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کردیا۔ توانائی سمیت کوئی ایک منصوبہ بھی مکمل نہیں ہوا۔ عوام کے اربوں روپے ضائع کردئیے گئے۔کرپشن کی کہانیاں عام ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس راجہ مظہر ذمہ واریہ نے ایک خصوصی ملاقات […]