حکمرانوں نے قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا،راجہ مظہر زمہ واریہ
پیرس(نمائندہ خصوصی)قیام پاکستان سے لے کر آج تک برسر اقتدار آنے والے حکمرانوں کے طرز حکمرانی اور کردار نے قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا ‘ اگر قوم ظالم حکمرانوں کی کرپشن کے خلاف نہ اٹھی تو آئندہ نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی۔ ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما مسلم لیگ ق […]