By Yes 2 Webmaster on January 14, 2015 Army Chief, London, Official, Raheel Sharif, Tour, آرمی چیف, دورے, راحیل شریف, سرکاری, لندن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے 3 روزہ سرکاری دورے کے دوران برطانیہ کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2015 america, Army, GHQ, meeting, Prime Minister, Raheel Sharif, Rawalpindi, آرمی چیف, امریکی, جی ایچ کیو, راحیل شریف, راولپنڈی, ملاقات, وزیر خارجہ اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کے لئے فوجی ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) پہنچے جہاں ملاقات کے دوران مخلتف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی وزیرخارجہ نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور پاک فوج کے شہدا کو خراج عقیدت […]
By Yes 1 Webmaster on January 13, 2015 black day, History, holidays, Peshawar, schools, Sharif, terrorism, اسکولوں, تاریخ, تعطیلات, دہشتگردی, راحیل شریف, سیاہ دن, پشاور کالم
تحریر: سید انور محمود سولہ دسمبر 2014ء پاکستان اور انسانیت کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جس کا سوچکر ہر ماں اور باپ غمزدہ ہوجاتے ہیں۔ گذشتہ ماہ پھولوں کے شہر کا تشخص رکھنے والے شہر پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں طالبان دہشتگردوں نے پاکستان میں ابتک ہونے والی سب سے بڑی بربریت […]
By Yes 2 Webmaster on January 12, 2015 Army Chief, Army Public School, defeat, nation, pakistan, Raheel Sharif, terrorists, آرمی پبلک اسکول, آرمی چیف, دہشت گرد, راحیل شریف, شکست, قوم, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) دہشت گردوں کے حملے کا نشانہ بننے والا پشاور کا آرمی پبلک اسکول آج پھر طلبا کے لیے کھل گیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف پہلے دن خود اسکول پہنچے ، اُن کا کہنا ہے کہ سب کے حوصلے بلند ہیں۔ 16دسمبر کے حملے کے بعد طلبا نے آج پھر پشاور میں […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 IDPs, meeting, month, Peshawar, phased, Raheel Sharif, starting, withdrawal, آئی ڈی پیز, اجلاس, راحیل شریف, شروع, ماہ, مرحلہ وار, واپسی, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں آرمی چیف راحیل شریف کے زیر صدارت ایپکس کمیٹی خیبرپختونخوا کا اجلاس، اگلے ماہ سے آئی ڈی پیز کی مرحلہ وار واپسی کا فیصلہ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے زیر صدارت کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں ہونے والے […]
By Yes 1 Webmaster on January 5, 2015 pakistan, Parties Conference, people, Real, Sharif, United, حقیقی, راحیل شریف, قوم, متحدہ, پارٹیز کانفرنس, پاکستان کالم
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پچھلے دِنوں آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء کی باہمی رضا مندی کے بعد خصوصی عدالتوں کے قیام کے لئے قومی اسمبلی میں آئین پاکستان میں 21 ویں ترمیمی بل 2015 اور پاکستان آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کے لئے پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2015 بھی پیش کر دیا […]
By admin on November 6, 2014 afghanistan, Army Chief, arrives, Ashraf Ghani, meeting, president, Raheel Sharif, آرمی چیف, اشرف غنی, افغانستان, راحیل شریف, صدر, ملاقات, پہنچ گئے اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
کابل (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف افغانستان پہنچ گئے، وہ افغان ہم منصب، صدر اشرف غنی اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ آرمی چیف افغان آرمی چیف آف سٹاف کی دعوت پر کابل پہنچے ہیں۔ جنرل راحیل شریف، صدر اشرف غنی، چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سمیت افغان وزیر دفاع، قومی […]