کوئی بھی پولیس کانسٹیبل سے لے کر انسپکٹرعہدہ تک اپنے مقامی سرکل میں تعینات نہیں ہو سکتا،رانا ایاز سلیم
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حسب الحکم آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے حکم جاری کیا ہے کہ کوئی بھی پولیس کانسٹیبل سے لے کر انسپکٹرعہدہ تک اپنے مقامی سرکل میں تعینات نہیں […]