By Yesurdu on April 5, 2016 رانا ثناء اللہ لاہور
پاکستان میں جمہوریت کا راج ہے ، لانگ مارچ ، دھرنے یا پاجامہ لیکس کی بنیاد پر کچھ نہیں ہوسکتا :صوبائی وزیر قانون لاہور (یس اُردو) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے پانامہ لیکس کو شیطانی لیکس قرار دیدیا ۔ کہتے ہیں کچھ شیطان پانامہ لیکس کے واویلے کو آگے بڑھا رہے ہیں […]
By Yes 1 Webmaster on September 27, 2015 Abid Sher Ali, opposition, ppp, pti, Rana Sanaullah, stated, بیان, رانا ثناء اللہ, عابد شیر علی, مخالفت, پی ٹی آئی, پیپلز پارٹی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
فیصل آباد : محرم کا احترام یا الیکشن سے فرار۔ مسلم لیگ نون کے رہنما عابد شیر علی نے نئی بحث چھیڑ دی۔ فیصل آباد میں عابد شیر علی نے بلدیاتی انتخابات ایک ماہ کے لئے ملتوی کرنے کی تجویز دے دی۔ تحریک انصاف کے عمر چیمہ کہتے ہیں نواز لیگ فرار کے راستے ڈھونڈ […]
By Yes 1 Webmaster on August 26, 2015 Charges, Judge Kazim Malik, proven, Rana Sanaullah, resignation, استعفیٰ, الزامات, ثابت, جج کاظم ملک, رانا ثناء اللہ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : الیکشن ٹریبونل کے جج کاظم ملک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ اُن کے بیٹے کی طرف سے دی گئی پارٹی ٹکٹ کی درخواست کی کاپی فراہم کریں۔ الزامات سچ ثابت ہوئے تو وہ استعفیٰ دے دیں گے۔ کاظم ملک نے کہا کہ اُن کے بیٹے کا کسی سیاسی […]
By Yes 2 Webmaster on June 11, 2015 described, Prime Minister, Rana Sanaullah, United Nations, اقوام متحدہ, بھارتی وزیراعظم, بیان, رانا ثناء اللہ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان کا کہنا تھا کہ پاکستان غربت، تعلیم، صحت اور دہشتگردی سے جنگ لڑ رہا ہے۔ ہماری حکومت کی پہلے دن سے ہی پالیسی رہی ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کئے جائیں لیکن وزیراعظم نواز شریف […]
By Yes 1 Webmaster on May 30, 2015 Dr. Aisha Ghaus, provincial ministers, Rana Sanaullah, sworn lifted, اٹھا لیا, حلف, رانا ثناء اللہ, صوبائی وزراء, ڈاکٹر عائشہ غوث اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : رانا ثناء اللہ کو وزیر قانون اور ڈاکٹر عائشہ غوث کو وزیر خزانہ کے قلمبندان سونپ دیئے گئے ہیں۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاﺅس میں منعقد ہوئی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف، صوبائی وزراء اور پارٹی کے سینئر رہنماﺅں نے شرکت کی۔ گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے دونوں وزراء سے […]
By Yes 1 Webmaster on May 29, 2015 clean chit, ministry law, Model Town tragedy, Rana Sanaullah, رانا ثناء اللہ, سانحہ ماڈل ٹاؤن, وزارت قانو, کلین چٹ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : پنجاب کابینہ میں توسیع کا عمل دو مراحل میں مکمل ہو گا۔ پہلے مرحلے میں حلف اٹھانے والوں میں رانا ثناءاللہ اور ڈاکٹر عائشہ غوث شامل ہیں۔ رانا ثناء اللہ کو وزارت قانون جبکہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کو وزارت خزانہ کا قلمدان دیا جائے گا تاہم بجٹ سیشن کے فورا بعد پنجاب […]
By Yes 1 Webmaster on January 26, 2015 Abid Sher Ali, innocent, murder, police, pti, Rana Sanaullah, Workers, بے گناہ, رانا ثناء اللہ, عابد شیر علی, قتل, پولیس, پی ٹی آئی, کارکن اہم ترین, مقامی خبریں
فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے کارکن کے قتل کے الزام میں درج مقدمہ کا چالان عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے، پولیس نے عابد شیر علی اور رانا ثنا اللہ کو بے گناہ قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کی جانب سے ابتدائی چالان آج انسداد […]
By Yes 2 Webmaster on December 13, 2014 Charges, justice, Punjab, Rana Sanaullah, rejected, الزامات, تحریک انصاف, رانا ثناء اللہ, مسترد, پنجاب حکومت اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) پنجاب کے سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سیاستدان ہیں اُن کے ڈیرے پر کوئی بھی آ سکتا ہے۔ انہوں نے خود ایسے کارکنوں کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جو ایف آئی آر میں نامزد […]
By Yes 2 Webmaster on December 10, 2014 case, detachment, Faisalabad, fire, man, obviously, Rana Sanaullah, slogans, رانا ثناء اللہ, شخص, ظاہر, فائرنگ, فیصل آباد, لاتعلقی, نعرے, کیس اہم ترین, مقامی خبریں
فیصل آباد (یس ڈیسک) حق نواز قتل کیس میں نامزد ندیم مغل کو رانا ثناء اللہ نے میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔ جلاؤ اور گھیراؤ کے واقعات سے لاتعلقی اختیار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو کچھ بھی ہوا عمران خان اور شیخ رشید نے کروایا۔ فائرنگ کرنیوالا شخص اپنی تصویر نہیں جھٹلا […]
By Yes 1 Webmaster on December 9, 2014 Charges, Ijaz Chaudhry, pti, Rana Sanaullah, rejected, اعجاز چودھری, الزامات, تحریک انصاف, رانا ثناء اللہ, مسترد اہم ترین, مقامی خبریں
فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری نے رانا ثناء اللہ کو جھوٹا قرار دے دیا۔ کہتے ہیں گولیاں برسانا مسلم لیگ (ن) کا مائنڈ سیٹ ہے۔ فیصل آباد میں سازش کے تحت کارکنوں کو باہر نکالا گیا۔ اعجاز چودھری نے کہا کہ تحریک […]