23مارچ یوم پاکستان ایک قومی دن ہے اسکو اچھے طریقے سے منانا ہم سب کی اولین ترجیح ہے۔رانا طا ہر محمود خاں
وہاڑی( علی وارث کلیم)مسلم لیگ(ن) کی رہنما سا بق امیدوار صوبائی اسمبلی اور فرنیڈز اتحاد گروپ کے رہنما رانا طا ہر محمود خاں نمبردار نے کہا کہ 23مارچ یوم پاکستان ایک قومی دن ہے اسکو اچھے طریقے سے منانا ہم سب کی اولین ترجیح ہے اُس دن مرکزی تقریب کو مسلم لیگ کے ایم پی […]