صدیق الفارق مزارعین کے بچوں کے منہ سے روٹی کا لقمہ چھیننے کے در پے ہیں،رانا محمد ایوب
ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری) چیئرمین محکمہ متروکہ وقف املاک بورڈآف پاکستان صدیق الفارق اور محکمہ کے افسران اپنی عیش و عشر ت اور عیاشی کے لیے مزارعین کے بچوں کے منہ سے روٹی کا لقمہ چھیننے کے در پے ہیں ،ہم چیئرمین محکمہ متروکہ وقف املاک بورڈآف پاکستان صدیق الفارق کے غیر قانونی احکامات کو نہیں […]