ودربھہ لائبریری، امراوتی میں دریافت کی رسم رونمائی

امراوتی (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) ودربھہ لائبریری ، جمیل کالونی، امراوتی میں منعقد ایک مختصر لیکن باوقار تقریب میں ڈاکٹر محمد یحییٰ جمیل کے تحقیقی و تنقیدی مضامین کے مجموعے ‘دریافت’ کی رسم رونمائی انجام پائی۔ اس تقریب کی صدارت پروفیسر خلیل الرحمن انصاری نے کی۔ معروف نقاد ڈاکٹر سید صفدر اور مشہور شاعرجناب حفیظ […]