counter easy hit

رسول

جعلی عاشقان رسول

جعلی عاشقان رسول

تحریر : انعام الحق 29فروری 2016کو میں نے ممتاز قادری کی پھانسی پر عوام کے ردِ عمل کو دیکھتے ہوئے ایک تحریر لکھی جس کا عنوان تھا’’قادری کے جنت میں جانے پر عوام کا احتجاج‘‘۔تحریر کُچھ یوں تھی’’چار سال میں ایک بار آنے والی تاریخ29فروری کو حکومتِ وقت کی اجازت سے سابق گورنر سلمان تاثیر […]

ممتاز قادری کو سزائے موت مشائخ عظام، علماء کرام اور عوام کا ردعمل

ممتاز قادری کو سزائے موت مشائخ عظام، علماء کرام اور عوام کا ردعمل

تحریر: محمد صدیق پرہار شہدائے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں ایک اور شہید کا اضافہ ہو گیا ہے۔ ممتاز قادری نے پھانسی کے پھندے کوگلے لگا کر خود کو شہدائے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی صف میں شامل کر لیا ہے۔پھانسی کے عمل کوانتہائی خفیہ رکھاگیا۔اہل خانہ سے ملاقات […]

اولاد کی تربیت میں ماوں کا اہم کردار

اولاد کی تربیت میں ماوں کا اہم کردار

تحریر : قراة العین ہمارے پیارے رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جب دور جاھلت کے وحشی نما حیوان کو انسان بنا کے اندھیروں سے روشنیوں میں لاے وہاں یہ کیونکر ممکن نہیں کہ بچے جو گلاب کے پھول کی طرح معصوم ہوتے ہیں ان کی اصلاح نہ کی جا سکے۔اولاد کی […]

قابل غور رکوع

قابل غور رکوع

ہم نے موسی کو اپنی نشانیوں کے ساتھ فرعون اور اس کے اعیان سلطنت کے پاس بھیجا اور اس نے جا کر کہا کہ میں رب العالمین کا رسول ہوں پھر جب اس نے ہماری نشانیاں ان کے سامنے پیش کیں تو ٹھٹھے مارنے لگے ہم ایک ایسی نشانی ان دکھاتے چلے گئے جو پہلے […]

اللہ انسان کی شہ رگ سے زیادہ قریب جبکہ رسول اللہ ہماری جانوں سے بھی زیادہ قریب ہیں، ڈاکٹر طاہر القادری

اللہ انسان کی شہ رگ سے زیادہ قریب جبکہ رسول اللہ ہماری جانوں سے بھی زیادہ قریب ہیں، ڈاکٹر طاہر القادری

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اللہ انسان کی شہ رگ سے زیادہ قریب جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہما ری جانوں سے بھی زیادہ قریب ہیں ، آپ کا کلام اور سکوت ظاہری زندگی میں رہنا اور پردہ فرما جانا آپ کے نعلین پاک آپ کے اور موئے مبارک گویا کہ […]

ذکر رسول کو ہر دور اور ہر عہد میں زبردست پذیرائی حاصل ہوئی ہے، فرخ وسیم بٹ

ذکر رسول کو ہر دور اور ہر عہد میں زبردست پذیرائی حاصل ہوئی ہے، فرخ وسیم بٹ

لمرک آئرلینڈ (وسیم بٹ) آئرلینڈ کی مشہور معروف اور کاروباری شخصیت میاں عبد القدیر کی رہائش گاہ پر میلاد النبی کی مناسب کے حوالے سے ایک عظیم الشان قرآن خوانی و نعت خوانی کی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر بھر سے خاص شخصیات کے علاوہ عشاقان مصطفیٰ نے کثیر تعداد میں شرکت […]

قادریہ ٹرسٹ میں سالانہ میلاد مصطفے صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

قادریہ ٹرسٹ میں سالانہ میلاد مصطفے صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اللہ رب العزت نے تمام کائنات اور جنت کو رسول اللہ کی خاطر تخلیق کیا ، یا رسول اللہ کا نعرہ لگا نے اور میلاد منانے والے دہشتگردی اور انتہا پسندی سے پاک جبکہ اس نعرے اور نام کی مخالفت کرنے والی ہی درحقیقت مجرم اور فسادی ہیں ، […]

اللہ نے تمام کائنات اور جنت کو رسول اللہ کی خاطر تخلیق کیا، پیر محمد طیب الرحمن قادری

اللہ نے تمام کائنات اور جنت کو رسول اللہ کی خاطر تخلیق کیا، پیر محمد طیب الرحمن قادری

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اللہ رب العزت نے تمام کائنات اور جنت کو رسول اللہ کی خاطر تخلیق کیا ، یا رسول اللہ کا نعرہ لگانے اور میلاد منانے والے دہشتگردی اور انتہا پسندی سے پاک جبکہ اس نعرے اور نام کی مخالفت کرنے والی ہی درحقیقت مجرم اور فسادی ہیں ، نبی […]

چیئرمین قائداعظم ٹرسٹ برطانیہ راجہ محمد اشتیاق کی رہائش گاہ پر محفل میلاد کی تصویری جھلکیاں

چیئرمین قائداعظم ٹرسٹ برطانیہ راجہ محمد اشتیاق کی رہائش گاہ پر محفل میلاد کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) قرآن پاک میں اللہ رب العزت نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تو قیر و تعظیم اور تعریف بیان فرمائی ہے، قرآن پاک میں ایسی آیات موجود ہیں جن میں جشن نزول قرآن سے قبل ادائے مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ملحوظ خاطر رکھا […]

قرآن پاک میں اللہ نے رسول اللہ کی توقیر و تعظیم اور تعریف بیان فرمائی ہے، علامہ عابد حسین چشتی

قرآن پاک میں اللہ نے رسول اللہ کی توقیر و تعظیم اور تعریف بیان فرمائی ہے، علامہ عابد حسین چشتی

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) قرآن پاک میں اللہ رب العزت نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تو قیر و تعظیم اور تعریف بیان فرمائی ہے ، قرآن پاک میں ایسی آیات موجود ہیں جن میں جشن نزول قرآن سے قبل ادائے مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ملحوظ خاطر […]

نئے سال 2016ء کا آغاز اللہ اور اس کے رسول کے نام اور پیغام امن کے ساتھ کیا جائے گا۔ منہاج یوتھ لیگ

نئے سال 2016ء کا آغاز اللہ اور اس کے رسول کے نام اور پیغام امن کے ساتھ کیا جائے گا۔ منہاج یوتھ لیگ

پیرس (اے کے راؤ) منہاج یوتھ فرانس کی انتظامیہ نے اعلان کیا پے کہ نئے سال کا آغاز دھوم دھڑکے کی بجائے اللہ اور اس کے پیارے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نام اور پیغام امن کے ساتھ۔ کیا جائے گا۔ اس سلسلے مین منہاج یوتھ لیگ فرانس کی جانب سے 31 دسمبر […]

لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوةحسنہ!!! حسبِ موقع

لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوةحسنہ!!! حسبِ موقع

تحریر : رقیہ غزل اس روئے زمین پر اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے انسانی ہدایت کے لیے جن برگزیدہ ہستیوں کو مبعوث فرمایا انہیں انبیا و رسل کہتے ہیں نبوت کا سلسلہ حضرت آدم علیہ سلام سے شروع ہوا اور پھر یہ کاروانِ رسالت مختلف صدیوں اور مختلف علاقوں میں انسانی رشدو ہدایت کے فرائض […]

12 ربیع الاول اور حب رسول کا تقاضا

12 ربیع الاول اور حب رسول کا تقاضا

تحریر : ایم ایم علی آج کل ہر طرف روشنیوں کی بہار ہے شہروں کی بڑی بڑی عمارتوں، بازاروں، محلوں اور گلیوں کو خوبصورت رنگ برنگے برقی قمقموں سے انتہائی خوبصورتی کے ساتھ سجایا جا رہا ہے اور جیسے جیسے 12ربیع الاول کا دن قریب آتا جارہا ہے ویسے ویسے ہی امت مسلمہ کے جوش […]

بارہ ربیع الاول

بارہ ربیع الاول

تحریر: نعیم الرحمان شائق میرے آنے سے قبل ہر طرف خوشیاں چھا جاتی ہیں ۔ لوگ مسرور ہوتے ہیں ۔فضاؤں میں نعتوں کے زمزمے گونجتے ہیں ۔ مسلمان اپنے اپنے طریقے سے اپنے آقا علیہ السلام سے عقیدت و محبت کا اظہار کرتے ہیں ۔ میں آتا ہوں تو سب کو خوش کردیتا ہوں ۔ […]

امام جعفر صادق کی ادب پروری

امام جعفر صادق کی ادب پروری

تحریر: ڈاکٹر سید علی عباس شاہ امام جعفر صادق کی ادب پروری لَقَدْ عَجِبُوْا لاِٰلِ الْبَیْتِ لَمَّا اَتَاھُمْ عِلْمُھُمْ فِْ جِلْدِجَفَرٍ وَمِرْأةُ الْمُنَجِّمُ وَھَِ صُغْریٰ تُرِیْہَ کُلّ عَامِرَةِوَقَفَرٍ لوگ اہلبیت رسول ۖسے تعجب کرتے ہیں کیونکہ ان کے پاس ان کا علم ” جفر ” کی صورت میں آیا ہے ۔منجم کا آئینہ جب کہ […]

خواتین کے کام کے حوالے سے حکم الہی

خواتین کے کام کے حوالے سے حکم الہی

ترجمعہ: اور تم جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت کرے گی اور نیک عمل کرے گی اس کو ہم دوہرا جر دیں گے اور ہم نے اس کیلئے رزق کریم مہیا کر رکھا ہے، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیویو تم عام عورتوں کی طرح نہیں […]

بلدیاتی انتخابات …پھر ایک دور

بلدیاتی انتخابات …پھر ایک دور

تحریر: شاہ فیصل نعیم رسول اللہ ۖ کی خدمت میں دو اشخاص آئے اور کہاکہ اللہ نے آپ کو جن علاقوں پر حاکم بنایا ہے اُن میں سے کسی علاقے پر ہمیں بھی گورنر بنادیں۔ اس پر رسولۖ نے اُن کی نفی کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: ” اللہ کی قسم ! ہم اُس آدمی کو […]

امام جعفر صادق کی ادب پروری

امام جعفر صادق کی ادب پروری

تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ لوگ اہلبیت رسول سے تعجب کرتے ہیں کیونکہ ان کے پاس ان کا علم ” جفر ” کی صورت میں آیا ہے ۔منجم کا آئینہ جب کہ وہ بہت ہی چھوٹا ہے ،وہ اسے ہر آباد و ویران جگہ دکھاتا ہے أبُوْالْعَلاَ احمدبن عبداللہ بن سلیمان اَلْتَنُوْخِْ اَلْمَعَرِّْ(٩٧٣تا١٠٥٨ء […]

صوفی محمد عبد اللہ خان نے ساری زندگی احکامات الہی کی روشنی میں بسر کی، امداد حسین

صوفی محمد عبد اللہ خان نے ساری زندگی احکامات الہی کی روشنی میں بسر کی، امداد حسین

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) حضرت خواجہ زندہ پیر اور حضرت صوفی محمد عبد اللہ خان خلیفہ اعظم دربا ر عالیہ گھمکول شریف کی دو روزہ عظیم الشان عرس مبارک کی تقریبات مرکزی جامع مسجد گھمکول شریف گو لڈن ہیلاک روڈ میں انعقا د پذیر ہوئی جس کی میزبانی کے فرائض صوفی محمد جا […]

رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نہ صرف جزیرة ا لعرب میں اسلام کو پہنچایا بلکہ اسلام کو عملی طور پر نافذ بھی کیا۔ متوسط علی

رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نہ صرف جزیرة ا لعرب میں اسلام کو پہنچایا بلکہ اسلام کو عملی طور پر نافذ بھی کیا۔ متوسط علی

ایتھنز (قاری خالد محمود سے) سیدہ خدیجہ اور حضرت ابو طالب جیسی پناہ گاہیںمنہدم ہو گئی تھیں۔ دوسری طرف قریش مکہ بھی بے خوفُ خطر ظلم و ستم کرنے لگے۔اب نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مکہ میں رہنا بہت زیادہ دشوار ہو گیا تو نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نئی پناہ […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (3)

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (3)

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں مسجد نبوی میں اپنی پہلی نماز فجر پڑھ چکا سرور مستی اور سرشاری سے سرشار میں مسجد نبوی کی خوبصورتی اور روشنیوں میں گم ہو چکا تھا کبھی مسجد نبوی کے سنگ مرمر کے بنے ہوئے خوبصورت ستونوں کو دیکھ رہا تھا جن کے انگ انگ سے نور […]

مادر زاد ولی قطبِ ربانی، شہباز لامکانی غوث الثقلین حضرت غوث اعظم جیلانی

مادر زاد ولی قطبِ ربانی، شہباز لامکانی غوث الثقلین حضرت غوث اعظم جیلانی

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بیشک خالقِ کائنات اللہ رب العالمین نے اِنس وجن کی رشدوہدایت کے لئے مختلف وقتوں اور خطوں میں کم وپیش ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیا ¿ و مرسلین کو مبعوث فرمایاہرنبی و رسول اللہ تعالی کی علیحدہ علیحدہ صفتوں کے مظہرین لے کر آئے یہاں تک کہ اللہ تعالی […]

حرمت رسول پہ قربان

حرمت رسول پہ قربان

تحریر : پروفیسر مظہر جدیدسکیورٹی انفراسٹرکچراور انتہائی فعال خفیہ ایجنسیوں کی موجودگی کے باوجود دوعرب نژاد بھائیوں ،شریف اورسعید نے پیرس کے وسط میںواقع ”چارلی ہیبڈو”کے دفتر میں گھس کر 12 افرادکو موت کے گھاٹ اتاردیا جس سے پورے فرانس میں ہلچل مچ گئی اوریہ کہاجانے لگا کہ یہ فرانس کا نائن الیون ہے ۔فرانس […]

غلامیِ رسول میں موت بھی قبول ہے

غلامیِ رسول میں موت بھی قبول ہے

تحریر : شہزاد حسین بھٹی اسلام میں گستاخی ِ رسول کی سز اموت ہے ۔گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فتنہ ہر دور میں سر اُ ٹھاتا رہا ہے اور اپنی موت آپ مرتا رہا ہے ۔اسلامی تاریخ میں پہلا گستاخ ِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم “ابی بن خلف ” حضور […]