counter easy hit

رضائے الہیٰ

چوہدری عامر شہزاد کی بیٹی اریبہ چوہدری رضائے الہیٰ سے وفات پا گئیں

چوہدری عامر شہزاد کی بیٹی اریبہ چوہدری رضائے الہیٰ سے وفات پا گئیں

پیرس (بابر مغل) اریبہ چوہدری کی اچانک وفات کا سن کر ہر ایک کو دھچکہ لگا اسکے سکول اور کلاس کے تمام بچے اپنی فیملی کے ساتھ ان کے گھر افسوس کیلئے آئے سکول کے تمام ٹیچرز، پرنسپل اور پیری فت کے مئیر بھی ان کے گھر آئے اور نہایت غمزدگی کا اظہار کیا اللہ […]