حکمران جھوٹے دعوؤں پر قوم سے معافی مانگیں رضوی شہلاخان
پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک میں 39فیصد غر بت اور51فیصد محرومی بدترین حکومتی بیڈ گورننس کا ثبوت ہے ،حکمران ترقی اور خوشحالی کے جھوٹے دعوؤں پر قوم سے معافی مانگیں ،یکم جولائی سے پٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حکمرانوں کا غر یبوں پر ‘‘پٹرول بم ’’ثابت ہوگا، ان خیالات کا اظہار رضوی شہلاخان کو آرڈی نیٹر […]