سیدابراہم کی رہائشی خواتین کے پرس سے رقم چراتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سیدابراہم کی رہائشی خواتین کے پرس سے رقم چراتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی کوجانے والی جیب تراش خاتون کو پولیس نے رہاکردیا، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ اتوارکو نواحی گاؤں سیدابراہم کی رہائشی خواتین بینک سے رقم نکلواکر بازارمیں خریداری کررہی تھی کہ ایک جیب تراش نے خاتون نے ان کے پرس کی […]