By Yesurdu on July 5, 2016 رمضان المبارک شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)رمضان المبارک کا مہینہ پیار ، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے ، عید الفطر کے موقع پر بے سہارا اور غریب لوگوں کی مدد کرنے سے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے محمد علی رانا عید الفطر کے موقع پر مستحق لوگوں کو نظر انداز نہ کیا جائے […]
By Yesurdu on July 3, 2016 رمضان المبارک گجرات

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت مہر راشدالمعروف مہر ڈاکٹرنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رمضان المبارک اپنی رحمتوں کوبکھیرتا ہوا ہم سے رخصت ہورہا ہے رمضان المبارک کی قیمتی ساعت لمحہ بالمحہ ہم سے جارہی ہیں ہر رات رحمت بھری رات تھی ہر سحری کا پر کیف منظر اور افطار کی […]
By F A Farooqi on June 28, 2016 managed, mosques, people, polls, Vote, رمضان المبارک, لوڈ شیڈنگ کالم

تحریر: رضوان اللہ پشاوری رمضان المبارک برکتوں والامہینہ اپنے اندر برکتیں لپیٹ کے رواں دواں ہے،اس کی برکتیں خاص طور پر دو وقتوں میں نازل ہوتی ہیں مگر بدقسمتی سے ان دونوں وقتوںمیں بجلی کی بحران کی وجہ سے عوام سخت مشکلات کے درپے ہونے کی نتیجہ میں ان دونوں قبولیت کے وقتوں میں حکومتِ […]
By Yes 1 Webmaster on July 26, 2015 Anjum Balochistani, Berlin, Image Review, Pak Mohammad Mosque, Ramadan, انجم بلوچستانی, برلن, تصویری جھلکیاں, رمضان المبارک, پاک محمد مسجد تارکین وطن

جرمنی (APNAانٹرنیشنل/انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق پاک محمد مسجد برلن میں اس مرتبہ بھی آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چاہنے والے رمضان المبارک کی رحمتوں اور برکتوں سے فیضیاب ہوتے رہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47
By Yes 2 Webmaster on July 21, 2015 administration, muslims, people, Poor, prayers, Ramazan, words, الفاظ, انتظامیہ, بیچارے, رمضان المبارک, عبادات, عوام, مسلمان کالم

تحریر : ریاض احمد ملک قارئین آپ جب یہ الفاظ پڑھ رہے ہونگے رمضان المبارک ہم سے الوداع ہو چکا ہو گا رمضان المبارک امت مسلمہ کے لئے عبادات کا مہینہ ہوتا ہے جس میں تمام مسلمان اپنے لئے گناہوں کی مغفرت کے لئے کوشش کرتے ہیں اور عبادات کا سلسلہ اس بابرکت مہینے میں […]
By H.Shazad on July 1, 2015 آخری عشرہ, اعتکاف, ثواب, جامع مسجد, خلوت نشینی, رمضان المبارک, شرعی دستور, صحیح بخاری کالم

تحریر : رانا اعجاز حسین رمضان المبارک اور بالخصوص اس کے آخری عشرہ کے اعمال میں سے ایک اعتکاف ہے ۔ روح انسانی کی تربیت ، ترقی اور نفسانی قوتوں پر اس کو غالب کرنے کے لئے پورے مہینے رمضان المبارک کے روزے تمام مسلمانوں پر فرض کئے گئے گویا کہ اتنا مجاہدہ اور نفسانی […]
By Yes 1 Webmaster on June 26, 2015 blessings, Haji Javed Azeemi, holland, moment, Ramadan, حاجی جاوید عظیمی, رحمتوں, رمضان المبارک, لمحہ, ہالینڈ تارکین وطن

ہالینڈ (پ۔ر) مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و احسان سے اس وقت ہماری عارضی زندگی میں ماہ صیام کا تسلسل جاری و ساری ہے۔ ماہ رمضان المبارک کا ہر لمحہ رحمتوں سے معمور ہے مگر ماہ مقدسہ کے آخری دو عشروں کی بابرکت ساعتوں […]
By Yes 1 Webmaster on June 19, 2015 Arrival, greetings, muslims, Ramadan, Rana Niaz Ahmed, آمد, رانا نیاز احمد, رمضان المبارک, مبارکباد, مسلمانوں تارکین وطن

اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور کی ممتاز سماجی، سیاسی، کاروباری اور ہر دل عزیز شخصیت رانا نیاز احمد نے رمضان المبارک کی آمد پر تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔ فون پر شیخ بابر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا اس مہینے میں ہم سب کو زیادہ سے زیادہ […]
By Yes 1 Webmaster on June 19, 2015 Arrival, greetings, Muslim, Pir Zahid, Ramadan, آمد, رمضان المبارک, عالم اسلام, مبارکباد, پیر زاہد تارکین وطن

اٹلی (شیخ بابر سے) ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت پیر زاہد آف پکھوال نے رمضان المبارک کی آمد پر تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مقدس مہینے میں ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنی چاہیے اور نماز، روزے، صدقہ، زکوتہ، خیرات زیادہ سے زیادہ کرنا چاہیے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on June 19, 2015 first sehri, hotels, houses, Ramadan, special arrangements, خصوصی اہتمام, رمضان المبارک, پہلی سحری, گھروں, ہوٹلوں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : ملک کے طول وعرض میں پھیلے روزہ داروں نے ماہ مبارک کا پہلا روز رکھا۔ پہلی سحری کا خصوصی اہتمام کیا گیا، گھروں میں دستر خوان سجائے گئے تو پردیسیوں نے ہوٹلوں میں جاکر سحری کی برکات سمیٹیں۔ رحمتوں ، برکتوں اور نیکیوں کا موسم بہار ماہ رمضان آگیا۔ ملک بھر میں آج […]
By Yes 1 Webmaster on June 15, 2015 greatness, Importance, night, prurdygar, Ramadan, Syed Ali Gilani, اہمیت, رمضان المبارک, سید علی گیلانی, شب قدر, عظمت, پروردیگار تارکین وطن

سوئیٹزرلینڈ : رمضان کے لفظ میں پانچ حروف ہیں اور ہر حرف کی بڑی اہمیت ہے ، “ر ” سے مراد پروردیگار کی رضامندی، حرف “م” خدا کی محبت، “ض” سے مراد خدا اپنے بندوں کا ضامن ہے، اور “ا” سے مراد خد کی الفت اور “ن” سے مراد خدا کا نور ہے۔ رمضان المبارک […]
By Yes 1 Webmaster on June 3, 2015 Electricity, guidance, load shedding, Nawaz Sharif, Prime Minister, Ramzan, بجلی, رمضان المبارک, لوڈ شیڈنگ, نواز شریف, وزیراعظم, ہدایت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے ملک کے تمام حصوں میں پٹرولیم مصنوعات کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے اور رمضان المبارک کے دوران آٹھ گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوا جس […]