آرمی پبلک سکول کے شہداء پوری قوم کے بچے ہیں, چوہدری عرفان مہد
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عرفان مہدی بدہوکالس نے کہا کہ آرمی پبلک سکول کے شہداء پوری قوم کے بچے ہیں انکے مقد س خون نے قوم کو نیا عزم اور دہشت گردی کے خلاف لڑنے کی جرات دی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان نے اس افسوسناک سانحہ کے بعد دہشت گردوں کے […]